سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس میں خلل ڈالنے اور تاخیری حربے استعمال کرنے کے مختلف آپشنز پر غور کر رہی ہے۔ سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ انتخابات میں حصہ لینے کو ترجیح دینے والی حکومت نے اب مستعفی ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکے گا، ہم کہیں نہیں جا رہے، آپ دیکھتے جائیں’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکے گا۔ آپ بس دیکھتے جائیں۔ ہم کہیں نہیں جا رہے۔ میں کسی صورت حکومت گرانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ بات اپنے زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔ مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان پر کرپشن کے الزامات، شوہر احسن جمیل گجر کا شدید ردعمل
خاتون اول بشریٰ بی بی کی سہیلی ف فرح خان کے شوہر نے اپنی اہلیہ پر لگائے گئے کرپشن کے تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کو عمران خان کیخلاف کچھ نہ ملا تو میرے خاندان کو نشانہ بنا کر نیا کیس بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں
سماء نیوز سے اینکر پرسن عمران خان، ملیحہ ہاشمی پبلک نیوز اور ارشاد بھٹی کو جیو نیوز سے آف ایئر کرنے کی خبریں
سماء نیوز، پبلک نیوز اور جیو نیوز کی انتظامیہ نے عمران ریاض خان، ملیحہ ہاشمی اور ارشاد بھٹی کو آف ائیر کر دیا ہے۔ یہ خبر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیری مزاری نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے دی۔ شیریں مزاری نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ سماء ٹی وی کی انتظامیہ نے عمران ریاض مزید پڑھیں
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترکی: ایردوان۔ علی ییف ملاقات
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی صدارتی محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں سربراہان نے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ ‘یورپی یونین کونسل۔آذربائیجان۔آرمینیا اجلاس’ میں زیرِ بحث آنے والے موضوعات اور طے پانے والے اتفاقات پر بات چیت مزید پڑھیں
ترکی: وزیر دفاع آقار کی یوکرینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات
ترکی کے وزیرِ دفاع حلوصی آقار نے یوکرین کے وزیرِ دفاع اولیکسی ریزنیکوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق آقار نے اپنے یوکرینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں روس کے ساتھ جنگ کے سفارتی حل میں معاونت اور جانی نقصان میں اضافے کے سّدباب کے لئے فوری مزید پڑھیں
عراق میں شدید ریتلے طوفان نے زندگی کو مفلوج کردیا
ریتلے طوفان نے عراق کے بہت سے علاقوں کو بُری طرح متاثر کیا ہے خاص طور پر جنوبی اور مغربی صوبوں میں، درجنوں افراد کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے۔ کرکوک سٹیٹ ہسپتال کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہر میں ریت کے شدید طوفان سے درجنوں افراد متاثر مزید پڑھیں
عدالت کے فیصلے نے پاکستان کے مستقبل اور آئین کو محفوظ کیا: شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عدالت کے فیصلے نے پاکستان کے مستقبل اور آئین کو محفوظ کیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم بننے کے بعد اصلاحات کے لیے تمام پارٹیوں سے مشاورت کریں گے، مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج کا لیبیائی فوج سے تعاون ہمارے لیے باعث مسرت ہے، لیبیا
لیبیائی صدارتی کونسل کے نائب صدر عبداللہ الا لافی نے ترکیہ کے لیبیا کے ساتھ عسکری تعاون کو سراہا ہے۔ صدارتی کونسل سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطاق لافی نے دارالحکومت طرابلس کے میتیگا فوجی اڈے پر متعین مشترکہ آپریشن فورسسز کا معائنہ کیا۔ ترکی اور لیبیا کے مابین عسکری تعاون پر اپنے اطمینان مزید پڑھیں