یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر لیئین نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے یوکرین میں جنگی جرائم کے ارتکاب کا ذکر کیا اور کہا ہے کہ "اس وقت ہم خوفناک دنوں سے گزر رہے ہیں”۔ وان ڈر لیئین نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں سویڈن کی وزیر اعظم ماگڈالینا اینڈرسن کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یورپی پارلیمنٹ: مہاجرین قبول کرنے والے ممالک کو 3،4 بلین یورو امداد دی جائے گی
یورپی پارلیمنٹ نے یوکرینی مہاجرین قبول کرنے والے یورپی یونین ممالک کو 3،4 بلین یورو امداد کی فراہمی پر مبنی فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔ فرانس کے شہر سٹراس برگ میں یورپی یونین جنرل کمیٹی اجلاس میں، 24 فروری کو روس کی شروع کردہ جنگ کی وجہ سے، یوکرینی مہاجرین کو قبول کرنے والے یورپی یونین کے رکن مزید پڑھیں
ترکی: ہم 'روانڈا قتل عام' کو قلبی حزن کے ساتھ یاد کر رہے ہیں
ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے سربراہ فخر الدین آلتن نے روانڈا قتل عام کی مذمت کی ہے۔ آلتن نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں اسلامو فوبیا اور نفرت پر مبنی جرائم کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "افریقہ کی تاریخ میں سیاہ الفاظ میں رقم ‘روانڈا قتل عام’ مزید پڑھیں
روسی فوج ماریو پول میں جامع اشتعال انگیزی کی چال چلنے کے درپے ہے، زیلنسکی
یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلسنکی نے واضح کیا ہے کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ روسی زیر محاصرہ شہر ماریوپول میں وسیع پیمانے کی اشتعال انگیز ی مچائیں گے۔ زیلسنکی نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ روس یوکیرین پر 43 دنوں سے حملے کر رہا ہے تو یوکیرینی عوام بہادرانہ طریقے سے ان مزید پڑھیں
افریقی براعظم میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بیان کردہ متاثرین سے سو گنا زیادہ
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے اطلاع دی ہے کہ افریقی براعظم میں کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی نئی قسم کے کیسز کی تعداد دبیان شدہ کیسز سے 100 گنا زیادہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او افریقہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ماتشیڈیسو موتی نے ہفتہ وار پریس کانفرنس میں افریقی ممالک میں کووِڈ-19 کے ناقابل شناخت کیسز مزید پڑھیں
ترک ہلال احمر کی یمن میں امداد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری
ترک ہلال احمر نے یمن میں، جہاں کئی سالوں سے خانہ جنگی جاری ہے، رمضان کی امداد کےدائرہ کار میں 1000 ضرورت مند خاندانوں میں خوراک کے پارسل تقسیم کیے ہیں۔ یمن میں ترکی کے ہلال احمر کےنمائندے محمد ایڈ-دکام نے کہا کہ انہوں نے ہدرموت اور لاہیک صوبوں میں ضرورت مند اور یتیم خاندانوں مزید پڑھیں
جرمنی: پوتن اور لاوروف کے خلاف دی ہیگ جنگی جرائم کی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے
جرمنی کے صدر فرینک والٹر سٹین مئیر نے روس کے صدر ولادی میر پوتن اور وزیر خارجہ سرگے لاوروف پر دی ہیگ جنگی جرائم کی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ جریدہ اشپیگل کے لئے انٹرویو میں سٹین مئیر نے روس کی یوکرین کے خلاف جنگ اور بوچا میں پیش آنے والے حالات مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے اہم فیصلے کے بعد ڈی جی آئی ایس آئی کو طلب کر لیا، اس ملاقات کا کوئی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا آرڈیننس کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے 4 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا کہ کوئی شک نہیں کہ پیکا قانون غیر آئینی ہے۔ آئین کا آرٹیکل 19 شہریوں کو اظہار رائے کی آزادی دیتا ہے۔ آرڈیننس آئین کے آرٹیکل 9، 14 اور 19 کے خلاف ہے۔ عدالت مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے طلب، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ایجنڈے میں شامل
قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے طلب کیا جانے والا اجلاس کا چھ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 9اپریل 2022 بروز ہفتہ صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا گیا ہے۔ چھ نکاتی ایجنڈے کے مطابق اجلاس کا آغاز مزید پڑھیں