واٹس ایپ کا صارفین کیلئے میسیج ری ایکشن کا فیچر جلد متعارف کرانے کا امکان

خبریں ہیں کہ دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی ٹیم تمام صارفین کے لیے میسیج ری ایکشن کا فیچر متعارف کرانے پر کام کر رہی ہے اور جلد اسے متعارف کرادیا جائے گا۔ ابتدائی طور پر واٹس ایپ نے گزشتہ برس نومبر میں بتایا تھا کہ بعض صارفین کے لیے مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کئی سال تک جاری رہی تو خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، اسٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے اور اس کے بہت دور برے نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق برسلز میں نیٹو اتحادیوں کے وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کونسل سے روس کی رکنیت معطل کردی

جنیوا: اقوام متحدہ نے ووٹ کی اکثریت سے انسانی حقوق کونسل سے روس کی رکنیت معطل کردی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کو اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل سے معطل کرنے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ قرارداد کی منظوری کیلئے 93 ممالک نے روس کو معطل کیے مزید پڑھیں

کولیبا کی نیٹو سے اپیل: ہمیں مزید اسلحہ بھیجیں

یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا نے کہا ہے کہ ہم اپنے نیٹو اتحادیوں سے اپیل کریں گے کہ ہمیں مزید اسلحہ بھیجیں۔ اس طرح جنگ یوکرین تک محدود رہے گی اور دیگر ممالک میں نہیں پھیلے گی۔ کولیبیا اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل بیانات مزید پڑھیں

روسی تیل پر پابندی کےلیے جلد ہی وزرائے خارجہ اجلاس ہوگا:یورپی یونین

یورپی یونین کے خارجہ تعلقات وسلامتی  کے نمائندہ جوزف بوریل نے بتایا ہے کہ آئندہ ہفتے یورپی یونین کے  وزرائے خارجہ روسی تیل پر پابندیوں کے حوالے سے غور کریں گے۔ بوریل نے  نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل کہا کہ  وہ جلد ہی یوکرین کا دورہ کریں  جسے تعریف سے زیادہ  اسلحے کی ضرورت ہے،امید مزید پڑھیں

روس یوکرین میں طویل جنگ جاری رکھ سکتا ہے:نیٹو

نیٹو اور اس کے اتحادی ممالک کے وزرائے خارجہ کا یوکرین سے متعلق اجلاس برسلز میں جاری ہے۔ انہوں نے اجلاس کے دوسرے روز ،یوکرین، جارجیا،فنلینڈ،سویڈن،یورپی یونین،آسٹریلیا، جاپان،جنوبی کوریا اور نیوزی لینڈ کے وزرائے خارجہ سے خطاب کیا۔  سکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے خبردار کیا  کہ یوکرین میں روسی جنگ طویل عرصے تک جاری رہ مزید پڑھیں

ترک سامن مچھلی کو اسپین کے میلے میں متعارف کروایا جائے گا

اسپین میں 26 تا 28 اپریل کو متوقع میلے میں ترکی کی سامن مچھلی متعارف کروائی جائے گی۔ بارسیلونا میں متوقع "سی فوڈ ایکسپو گلوبل” نامی میلے میں یورپی خریداروں کو بحیرہ اسود کی سامن مچھلی کی خصوصیات سے آگاہ کیا جائے گا اور اس طرح برآمدات میں ایک نیا دروازہ کھولا جائے گا۔ مشرقی بحیرہ مزید پڑھیں

مغرب میں ترکیہ کا ستارہ جگمگا رہا ہے جبکہ یونان خسارے میں ہے: یونان کے حزب اختلاف کے رہنما

یونان میں حزب اختلاف کی مرکزی جماعت SYRIZA کے رہنما الیکسیس چپراس نے کہا کہ ان کے ملک کی تمام تر کوششوں کے باوجود ترکیہ کی قدر  میں اضافہ ہو رہا ہے کریٹ میں ایک مقامی ٹیلی ویژن چینل سے بات کرتے ہوئے، چپراس نے یونان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات کے بارے میں جائزہ مزید پڑھیں