فرح خان کی دبئی فرار کی تصویر منظر عام پر آ گئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی دیرینہ سہیلی فرح خان کی دبئی فرار کی تصویر منظر عام پر آ گئی ہے۔ معلومات کے مطابق وہ بڑے آرام سے دبئی روانہ ہوئیں، انھیں کسی نے نہیں روکا۔ ان کے ٹریولنگ ریکارڈ کی رو سے ان کے خاوند 31 مارچ اور وہ خود 3 اپریل کو لاہور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے، ہم انتخابات کیلئے تیار ہیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے۔ ہماری جماعت تحریک انصاف نئے الیکشن کیلئے بھرپور تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات اپنی قانونی ٹیم کیساتھ ملاقات میں کہی۔ ملاقات میں قانونی ٹیم نے سپریم کورٹ میں از خود مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسمبلی بحال کردی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ پر از خود نوٹس کیس کا تاریخی فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ ڈپٹی سپیکر کی تین اپریل کی رولنگ اور قومی اسمبلی کو تحلیل کرنا آئین سے متصادم تھا جس کے مزید پڑھیں

عوام دشمن، نالائق ترین، نااہل ترین اور ناکام ترین حکومت سے نجات پر بہت بہت مبارک

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو عوام دشمن، نالائق ترین، نا اہل ترین اور ناکام ترین حکومت سے نجات پر بہت بہت مبارک ہو۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں مریم نواز شریف نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے۔ قوم کو مزید پڑھیں

آج ایک اور پیشگوئی کر رہا ہوں، جنرل باجوہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے: نجم سیٹھی

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے اور نہ ہی وہ ایکسٹینش لیں گے بلکہ ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے نے پاکستان اور اس کے آئین کو بچا لیا: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے قوم کی دعائیں قبول کیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے نے پاکستان اور اس کے آئین کو بچا لیا ہے۔ سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مشترکہ اپوزیشن جمعے کو یوم تشکر مزید پڑھیں

‘کپتان جلد اپنی اگلی حکمت عملی کا اعلان کریں گے، گھبرانا بالکل نہیں ہے’

سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ یہ قوم ایک عظیم قوم بننے جا رہی ہے۔ عمران خان اپنی قوم کے لیے ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ جلد کپتان اپنی اگلی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔ گھبرانا بالکل نہیں ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار مزید پڑھیں

مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا بھی عمران خان کیخلاف پھٹ پڑے

معروف سکالر انجینئر محمد علی مرزا نے کہا ہے کہ عمران خان نے جلسے میں جو خط لہرایا تھا، وہ جعلی ہے۔ انہوں نے دلیل پیش کی کہ سماء ٹی وی کے اینکر ندیم ملک نے فوج کو خط لکھ کر پوچھا کہ اس خط کی سچائی کیا ہے تو جواب آیا کہ کوئی مس مزید پڑھیں