سیاسی بحران کی وجہ سے وزیراعظم نے عوام کے پاس جانے کا فیصلہ کیا: اسد عمر

  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری ذاتی خواہش تھی کہ عمران خان وزیراعظم رہتے اپنی مدت پوری کرتے تاہم انہوں نے سیاسی بحران کی وجہ سے عوام کے پاس جانے کا فیصلہ کیا۔  اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر ہم کوئی اور راستہ اختیار کرتے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز پنجاب کے وزیراعلیٰ 'منتخب' ہوگئے ہیں، اپوزیشن کا دعویٰ

پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں 199 ارکان نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ منتخب کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ پنجاب اسمبلی کے دروازے بند  کیے جانے کے بعد اپوزیشن نے مقامی ہوٹل میں علامتی اجلاس بلایا۔ مقامی ہوٹل میں ہونے والے علامتی اجلاس میں اپوزیشن اتحاد، جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان گروپ کے ارکان نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

امریکہ کی ترکی کو ایف-16 طیارے فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ نے کہا ہے کہ ترکی کو F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت امریکہ کی قومی سلامتی کے مفادات کے مطابق ہوگی اور نیٹو کے طویل مدتی اتحاد کی خدمت کرے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ترکی کو F-16 طیاروں کی فروخت کے حوالے سے امریکی کانگریس کو ایک خط بھیجا، جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

یوکرین: روس نئے حملے کی تیاریوں میں ہے

یوکرین جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ روسی فوج دونتسک، لوہانسک اور ماریو پول پر مکمل کنٹرول کے لئے یوکرین کے مشرق میں حربی آپریشن کی تیاریوں میں ہے۔ جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 6 اپریل کی شام کے اعداد و شمار کے مطابق 24 فروری مزید پڑھیں

جرمنی میں، یوکرین جنگ کے خلاف، احتجاجی مظاہرہ

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہزاروں افراد نے یوکرین جنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یوکرین کے مختلف گروپوں کی اپیل پر ہزاروں افراد، 24 فروری سے روس کی یوکرین کے خلاف شروع کردہ جنگ کے خلاف احتجاج کے لئے، وفاقی اسمبلی کے سامنے جمع ہوئے۔ مظاہرین نے یوکرین کے پرچم اور ” جنگ روکو”، مزید پڑھیں

یمن: صدر عبدالربہ ہادی نے اپنے اختیارات صدارتی کونسل کو منتقل کر دیئے

یمن کے مغربی صوبہ حدیدہ میں ہوئے بم حملے میں  ایک بچہ ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے حدیدہ امن مشن کےمطابق، یہ بم حملہ  حدیدہ کے قصبے الحوق میں ہوا۔ بیان میں اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ طرفین  سے بارودی سرنگوں اور جنگ سے بچے دھماکہ خیز مواد مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس نے 5 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ مشرقی  القدس میں دمشق گیٹ کے سامنے جمع ہونے والے 5 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان کشیدگی جاری ہے۔ افطار کے وقت کے بعد، ہزاروں فلسطینی دمشق گیٹ کے گرد جمع ہوئے، جو پرانے شہر کے علامتی داخلی دروازے مزید پڑھیں

ہم روس کو سر اٹھانے کے قابل نہیں چھوڑیں گے: امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ  بوچا میں عام شہریوں کا بہیمانہ قتل، لاشیں ایک اجتماعی قبر میں ڈالنا، ظلم و بربریت  اور انسانیت سوز مناظر  بلا شبہ دنیا کے مشاہدے کے لیے چھوڑ دیے گئے ہیں۔  لیبر یونین کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ عام شہریوں کا مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ بظاہر آرٹیکل 95 کی خلاف ورزی ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر ازخود نوٹس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ اسپیکر رولنگ کیس میں عدالت نے ریمارکس دیے کہ کیا ہم یہاں بیٹھ کر غیر آئینی کام ہونے دیں؟ جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے کہا کہ کیا اسمبلی کو اس طرح سیل کیا جا مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب: ایم ایل اے کی مہمان بن کر اس اسکول آمد جہاں والدہ صفائی کا کام کرتی ہیں

بچوں کی تعلیم اور ان کو زندگی میں بہترین مقام پر پہنچانے کیلئے والدین ہمیشہ قربانیاں دیتے ہیں اور جب یہی بچے پڑھ لکھ کر معاشرے میں کسی اعلیٰ عہدے پر فائز ہوتے ہیں تو ماں باپ کیلئے باعث فخر ہوتا ہے۔ ایک ایسا ہی واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں بھارتی پنجاب کے رکن مزید پڑھیں