یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کے علاقائی پانیوں میں دھکیلے جانے والے 30 تارکین وطن کو بالیک ایسر کے علاقے آئیوالیک میں زندہ بچالیا گیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، کوسٹ گارڈ ناردرن ایجین گروپ کمانڈ کی ٹیموں نے ضلع کے ساحل پر فائبر بوٹ پر غیر قانونی تارکین وطن کا پتہ چلنے کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نئی جہت بہتر ماحول32
زمینی، ہوائی، سمندری اور ریل کے نقل و حمل کے نظام کے بعد، پانچویں نقل و حمل کے نظام کو تیار کرنے کے لیے مطالعات جاری ہیں۔ آئیے اس نئی نسل کے ٹرانسپورٹیشن سسٹم کو جانتے ہیں جسے ہائپر لوپ کہا جاتا ہے، جو آپ کو زمین پر آواز کی رفتار کے قریب رفتار سے مزید پڑھیں
ترکیہ، کش اداسی کوسیاحوں کے پہلے کروز کی آمد
ریگل پرنسس کروز 2 ہزار 460 مسافروں کے ساتھ ترکیہ کے اہم سیاحتی مراکز میں سے ایک، آئدن کے ضلع کش ادادی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوئی۔ ایجین بندرگاہ میں لنگر انداز برمودا کے پرچم بردار کروز سے اترنے والے کچھ امریکی سیاح، قدیم شہر ایفیسس اور ازمیر کے سلجوق ضلع میں ہاؤس آف مزید پڑھیں
اقوام متحدہ، یوکرین جنگ میں، غیر موئثر رہی ہے: پوپ فرانسس
کیتھولک فرقے کے روحانی پیشوا اور ویٹیکن کے صدر پوپ فرانسس نے اقوام متحدہ یوکرین جنگ میں غیر موئثر رہی ہے۔ ویٹیکن میں بدھ کے دن سے مخصوص عمومی ملاقات کی نشست سے خطاب میں پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ ” موجودہ دور میں ہم ایک تواتر سے جیو پولیٹک پر بات کر رہے ہیں لیکن مزید پڑھیں
روسی صدر کی سرب صدر سے ٹیلی فونک بات چیت
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے سربیا کے دوبارہ منتخب ہونے والے صدر الیگزینڈر ووچج سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ روسی صدارتی محل کے کریملن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات کے دوران پوتن نے 3 اپریل کو سربیا کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے ووجچ کو مبارکباد دی۔ مزید پڑھیں
نائجر میں سیکیورٹی کاروائی کے دوران 36 دہشت گرد ہلاک
نائجر کے شمال اور جنوب میں کارروائیوں میں 36 دہشت گرد مارے گئے۔ نائجر کی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 27 مارچ کو طاہوا کے علاقے میں فوجی آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک اور 6 دہشت گردوں کو پکڑا گیا تھا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان نے "مہمت پاچاجی" کو پاکستان میں ترکیہ کا سفیر نامزد کردیا
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے "مہمت پاچاجی” کو پاکستان میں ترکی کا سفیر نامزد کیا ہے۔ مہمت پاچا جی نے 1977 میں انقرہ امام حطیپ ہائی اسکول سے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1982 میں انقرہ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف تھیولوجی سے گریجویشن کیا، 1989 میں ڈاکٹریٹ مکمل کی، 1992 میں مزید پڑھیں
ترکش کارگو نے 2021 میں کورونا وائرس کی 61 ممالک کو 335 ملین خوراکیں بہم پہنچائی ہیں
ترک کارگو نے 2021 میں نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا کے منفی اثرات کے دوران 61 ممالک کو ویکسین کی 335 ملین خوراکیں پہنچائی ہیں ۔ ترکش ایئرلائنز (THY) کے پریس آفس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی ایئر کارگو مزید پڑھیں
ٹی آر ٹی فرنچ نشریاتی تاریخ کا سنگ میل بنے گا:صدارتی مشیر اطلاعات
صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون نے کہا ہے کہ ٹی آر ٹی کے فرانسیسی زبان کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ٹی آر ٹی فرنچ نشریاتی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ مشیر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں ٹی آر ٹی فرنچ کے آغاز پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ ٹی آر مزید پڑھیں
یوکیرین کو اپنا دفاع کرنے لیے امریکہ کی مزید 100 ملین ڈالر کی فوجی امداد
امریکی انتظامیہ یوکیرین کو ایک سو ملین ڈالر کی مالیت کا اضافی فوجی سازو سامان اور اسلحہ فراہم کرے گی۔ امریکی وزارت دفاع کے ترجمان جان کربی نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ "آج بائیڈن انتظامیہ نے یوکرین کی فوری ضرورت کو پورا کرنے کے لیے پہلے سے فراہم کیے گئے جیولن آرمر مزید پڑھیں