سری لنکا کے وفاقی وزیرجانسٹن فرنینڈو نے کہا ہے کہ سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپکسہ کے خلاف ملک گیر مظاہروں کے باوجود وہ استعفیٰ نہیں دیں گے۔ ملکی وزیر فرنینڈو نے سری لنکا کی پارلیمان میں حزب اختلاف کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے چھ عشاریہ نو ملین شہریوں نے صدر کو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس نے غیرملکیوں کو ڈالر کی بجائے روبل میں اداِگی کرنا شروع کردیا
روس کی وزارت خزانہ نے 643 ملین ڈالر کے بانڈ کی ادائیگی کو غیر ملکی بینکوں کی جانب سے مسترد کر نے پر غیر ملکیوں کو ادائیگی روبل میں کرنے سے آگاہ کیا ہے۔ وزارت کی جانب سے جاری کیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ بانڈ کی ادائیگی کے لیے ڈالرز میں مزید پڑھیں
روسی فوج سلاویانسک اور کراماتورسک پر حملے کر رہی ہے:حکومت یوکرین
یوکرین کے صدارتی مشیر الیکسی آراس تووویچ نے بتایا ہے کہ روسی فوج نے اس سے قبل مقبوضہ ازیوم شہر سے سلاویانسک اور کراماتورسک نامی علاقوں پر حملے کیے ہیں۔ آراستوویچ نے بتایا کہ متعلقہ علاقوں میں حملوں کے بعد روسی فوج کی پیش قدمی جاری ہے جبکہ ایک روسی ہیلی کاپٹر نے یوکرینی فوجیوں مزید پڑھیں
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا پہلا سول ڈکٹیٹر، آئین توڑنے کا داغ ماتھے پر سجا لیا: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا پہلا سول ڈکٹیٹر ہے جس نے آئین کو توڑنے کا داغ اپنے ماتھے پر سجا لیا ہے۔ لاہور میں ممبران صوبائی اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں آج مزید پڑھیں
عدالتیں حقائق پر چلتی ہیں، رولنگ میں بظاہر فائنڈنگ نہیں، صرف الزامات ہیں: چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ پر ازخود نوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ رولنگ میں بظاہر صرف الزامات ہیں، فائنڈنگ نہیں۔ جو ہوا اُسے ہونے دیا گیا تو بہت منفی اثرات ہوں گے۔ عدالت نے سوال اٹھایا کہ جو لوگ غیر ملک سے مل کر تحریک عدم مزید پڑھیں
آرٹیکل 5 کو استعمال کرکے بڑی غلطی کر دی گئی، اس معاملے پر عدالت کو فیصلہ کرنا ہوگا
سینئر صحافی اور تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر آرٹیکل 5 کو استعمال کرکے بڑی غلطی کر دی گئی۔ یہ کوئی اور چیز استعمال کر لیتے لیکن یہ کسی صورت نہ کرتے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں ملک کی سیاسی صورتحال اور مزید پڑھیں
گذشتہ ماہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں دوگنا اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟
ملک میں دہشت گردی کے واقعات پر نظر رکھنے والے آزاد تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق فروری کے مہینے میں ملک میں مسلح جنگجوئوں کے 13 حملے ریکارڈ کئے گئے جبکہ مارچ کے مہینے میں ان حملوں میں دوگنا اضافہ ہوا اور دہشتگردی کے 26 مزید پڑھیں
مراسلہ جعلی نہیں، اعلیٰ عدلیہ تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے سکتی ہے: شاہ محمود قریشی
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین وسابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بات ہو رہی ہے کہ مراسلہ جعلی ہے یا دفتر خارجہ میں بنوایا گیا۔ میں آج بھی کہہ رہا ہوں کہ ان کا مؤقف درست نہیں، نہ جانے ان سے یہ بیان کون دلوا رہا ہے، اس میں کوئی مزید پڑھیں
شہباز شریف نے نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت سے انکار کردیا
مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے نگران وزیراعظم کے معاملے پر صدر مملکت ڈاکٹر کے خط کا جواب دیتے ہوئے مشاورت سے انکار کر دیا ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے صدر مملکت کو لکھے گئے جوابی خط میں کہا گیا ہے کہ آپ نے مجھے دو خط لکھے جس میں نگران مزید پڑھیں
‘عمران خان اور عثمان بزدار کے ساتھیوں کو ای سی ایل پر ڈالنے کا مطالبہ’
علیم خان گروپ نے عمران خان اور عثمان بزدار کے ساتھیوں کو ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ غیر سیاسی مشیروں اور بیورو کریٹس کے نام بلیک لسٹ میں ڈالے۔ علیم گروپ کے اہم رہنما شعیب صدیقی کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں