ٹوئٹر نے ایڈٹ بٹن کا فیچر متعارف کرادیا

ٹوئٹر نے ایک سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر ایڈیٹ سہولت کے لیے کام کرنے کی تصدیق کردی۔ سی نیٹ کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر نے یہ اعلان ٹوئٹر کے نئے بورڈ رکن اور اسٹیک ہولڈر ایلون مسک کی جانب سے صارفین سے ایڈیٹ بٹن سے متعلق سوال پر پول کے بعد سامنے آیا مزید پڑھیں

ایران: مشہد میں امام رضا کے مزار میں چاقو بردار شخص کا حملہ

تہران: ایران کے شہر مشہد میں امام رضا کے مزار میں چاقو بردار شخص نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ذاکر سمیت 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق زائرین کے روپ میں چاقو بردار شخص اپنے 4 ساتھیوں سمیت امام رضا کے مزار میں داخل ہوا اور تین مزید پڑھیں

افغانستان: کابل کی مسجد میں دستی بم دھماکا

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں دستی بم کے دھماکے میں 6 افراد زخمی ہو گئے جہاں پولیس کے مطابق عصر کی نماز کی ادائیگی کے چند منٹ بعد دھماکا ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق گزشتہ سال اگست میں طالبان کے اقتدار میں واپسی کے مزید پڑھیں

ترک ساختہ ہیلی کاپٹر"اتاق" کی پہلی کھیپ فلپائن کے سپرد کر دی گئی

 ترک مسلح افواج  کے لیے  تیار کردہ ترک ساختہ ہیلی کاپٹر اتاق کی پہلی بیرونی برآمدات فلپائن کے لیے کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے منیلا میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں ترک وزیر دفاعی صنعت اسماعیل دیمیر نے بتایا کہ دو دوست ملک اس وقت ایک تاریخی لمحے کا نظارہ کر رہے ہیں۔  وزیر مزید پڑھیں

فرح خان کے پاس کتنی دولت ہے؟ تمام تفصیلات سامنے آ گئیں

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی انتہائی قریبی سہیلی فرح خان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ان کی دولت میں عمران خان کے دور حکومت میں کئی گنا اضافہ ہوا۔ انہوں نے دن دوگنی رات چوگنی ترقی کی۔ خیال رہے کہ اپوزیشن رہنماؤں اور عمران خان کے قریبی ساتھی علیم خان مزید پڑھیں

ہالینڈ نے روس کی 13 یاٹوں کو تحویل میں لے لیا

ہالینڈ نے، یورپی یونین کی روس پر لگائی گئی پابندیوں کے دائرہ کار میں، روس کی زیر تعمیر اور زیر مرمت 13 یاٹوں کو تحویل میں لے لیا ہے۔ ہالینڈ کے وزیر خارجہ ووکا ہوکسٹرا نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ ہالینڈ کسٹم کی طرف سے، ملک کے 5 شپ یارڈوں میں زیر مزید پڑھیں

بوچا کے مناظر نقلی اور روس ۔ یوکیرین مذاکرات کو متاثر کرنے کی ایک چال ہے، سرگئے لاوروف

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ یوکرین کے شہر بوچا میں عام شہریوں کے قتل عام کے حوالے سے تصاویر "نقلی ” ہیں اور یہ  عمل روسی اور یوکرینی وفود کے درمیان جاری مذاکرات کو متاثر کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں لاوروف نے کہا کہ یوکرین کی فوج مزید پڑھیں

ترکیہ: اندرون ملک دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے ایرن آپریشن شروع ہو گیا

ترکیہ وزارت داخلہ نے باتمان  میں ایرن کِش۔34 آپریشن شروع کروا دیا ہے۔ وزارت داخلہ سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کو ملکی ایجنڈے سے خارج کرنے کے لئے اور، وقتاً فوقتاً استعمال کے لئے علاقے میں رکھے ہوئے، دہشت گردوں کے صفائے کے لئے ضلع باتمان میں مزید پڑھیں