ہم ڈٹے ہوئے ہیں، پیچھے نہیں ہٹیں گے،اب حقیقی تبدیلی آئے گی:عبدالعلیم خان

عمران خان کے سابق دیرینہ ساتھی اور سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ اب حقیقی تبدیلی آئے گی۔ ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ہم ڈٹے ہوئے ہیں۔ عبدالعلیم خان نے یہ بات اپنے ساتھیوں سمیت مقامی ہوٹل آمد پر میڈیا سے غیر رسمی بات چیت میں کہی۔ ان کا مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کے تقرر کا معاملہ، صدر مملکت عارف علوی کا اختیار اور وقت ختم

نگران وزیراعظم کے تقرر کے معاملے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اختیار اور وقت ختم ہو گیا ہے۔ صدر مملکت، جسٹس ریٹائرڈ گلزار احمد کے نام پر عمران خان اور شہباز شریف کے درمیان اتفاق رائے کرانے میں ناکام رہے۔ اب آٹھ رکنی پارلیمانی کمیٹی نگران وزیراعظم کا انتخاب کرے گی۔ پارلیمانی کمیٹی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ چاہے تو سپیکر کی غیر آئینی رولنگ پر اس کی کھال اتار دے لیکن الیکشن کی جانب سفر جاری رکھنے کا حکم دے

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے تاریخی نوعیت کے حامل تحریک عدم اعتماد مسترد کیس کا آئندہ 24 گھنٹوں میں فیصلہ دینا ہے۔ یہ فیصلہ تعین کر دے گا کہ 22 کروڑ پاکستانی جس اذیت، کوفت اور سیاسی افراتفری سے اس وقت گزر رہے ہیں مزید پڑھیں

پاکستانی سیاست نیا رخ اختیار کرنے لگی، جہانگیر ترین نے وطن واپسی کا اعلان کردیا

تحریک انصاف کے ناراض رکن اور سربراہ ترین گروپ جہانگیرترین نے وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے۔ اس بات کا انکشاف ترین گروپ کے رہنما عون چودھری نے سماء ٹی وی کے پروگرام ”ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین رواں ماہ 10 اپریل کو پاکستان واپس مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پیش کرنے سے پہلے ہی عمران خان نے اپنی ہی حکومت کا خاتمہ کیوں کیا؟

پاکستان میں ان دنوں سیاسی کشمکش اور ہلچل عروج پر ہے۔ رمضان المبارک سے قبل ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو چلتا کرنے کی کوششیں جاری تھیں، اور اس حوالے سے عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے سے پہلے ہی وزیرِاعظم عمران خان نے اپنی ہی حکومت کا خاتمہ کردیا۔ عمران مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پیش کرنے سے پہلے ہی عمران خان نے اپنی ہی حکومت کا خاتمہ کیوں کیا؟

پاکستان میں ان دنوں سیاسی کشمکش اور ہلچل عروج پر ہے۔ رمضان المبارک سے قبل ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو چلتا کرنے کی کوششیں جاری تھیں، اور اس حوالے سے عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے سے پہلے ہی وزیرِاعظم عمران خان نے اپنی ہی حکومت کا خاتمہ کردیا۔ عمران مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ قَوِّنِی فِیہِ عَلَی إِقامَةِ أَمْرِکَ وَأَذِقْنِی فِیہِ حَلاوَةَ ذِکْرِکَ وَأَوْزِعْنِی فِیہِ لِاَداءِ شُکْرِکَ بِکَرَمِکَ وَاحْفَظْنِی فِیہِ بِحِفْظِکَ وَسَتْرِکَ یَا أَبْصَرَ النَّاظِرِینَ اے معبود! آج کے دن مجھے قوت دے کہ تیرے حکم کی تعمیل کروں اس میں مجھے اپنے ذکر کی مٹھاس کا مزہ عطا کرآج کے دن اپنے کرم سے مجھے اپنا شکر مزید پڑھیں

بابراعظم ون ڈے ریٹنگ پوائنٹس میں سچن ٹنڈولکر سے بھی سبقت لے گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی اب تک کی بہترین ون ڈے ریٹنگ پوائنٹس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عظیم بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا۔ قومی ٹیم کے کپتان کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے بہترین فارم کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلیا کے مزید پڑھیں