عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اقدام آئینی بغاوت، ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے وزیراعظم عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اقدام پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے آئینی بغاوت قرار دے دیا ہے۔ عالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا عدم اعتماد کے ووٹ کا مزید پڑھیں

کویت کی حکومت وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل مستعفی

دبئی: کویت کی حکومت نے اپنے قیام کے چند ماہ بعد ہی منگل کو استعفیٰ دے دیا ہے جس سے جس سے ملک میں نئی غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق عرب ملک اس وقت بدترین سیاسی بحران سے دوچار ہے کیونکہ اس بحران کی وجہ مزید پڑھیں

روزے رکھنا صحت کی بہتری کیلئے بہترین وقت ہوتا ہے، تحقیق

ویسے تو ماہ رمضان کے دوران روزے رکھنا مذہبی فریضہ ہے، مگر یہ صحت کی بہتری کے لیے بھی بہترین وقت ہوتا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین طب کی جانب سے کام کیا جارپا ہے جس میں مخصوص اوقات تک کھانے سے دوری کے جسم پر مرتب اثرات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ جیسے انٹرمٹنٹ مزید پڑھیں

ٹوئٹر کی ایلون مسک کو بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل کرنے کی تصدیق کی

لگژری کاریں بنانے والی کمپنی ’ٹیسلا‘ کے مالک اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ایلون مسک ٹوئٹر کے سب سے زیادہ شیئر خریدنے کے بعد مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹر میں بھی شامل ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو افسر ’سی ای او) پراگ مزید پڑھیں

پاکستان کی راجستھان میں مسلمانوں کے گھر نذرآتش کرنے کے واقعے کی مذمت

پاکستان نے بھارت کی ریاست راجستھان کے علاقے کاراؤلی میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمانوں گھر نذر آتش کیے جانے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ دفترخارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘بی جے پی-آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والے انتہاپسند ہندوں نے مزید پڑھیں

قومی سلامتی کے نام پر زہنی صحت اورنفسیات

 ایک خاتون زہنی صحت  کے لیے مدد حاصل کرنےخاطر، برطانیہ کے قومی ادارہ صحت (NHS) میں آئی۔ اسے خوفناک  بلاد کار کا نشانہ  بنایا گیا تھا، اور  زہنی  صحت کے ماہرین کی ٹیم اس کا اثر اس پر دیکھ سکتی ہے۔ خاتون نے اسلام قبول کرلیا   اور علاج کے دوران وہ سکارف پہنتی۔ اب یہاں  مزید پڑھیں

مذکورہ خط کی ڈرافٹنگ دفتر خارجہ میں بیٹھ کر کی گئی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 27 مارچ کو جلسے میں لہرائے گئے خط کو جعلی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ خط کی ڈرافٹنگ دفتر خارجہ میں بیٹھ کر کی گئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) مزید پڑھیں

جرمن فوٹو گرافر کی آنکھ سے استنبول کی ڈولفن مچھلیاں

جرمن فوٹو گرافر نے استنبول کی ڈولفن مچھلیوں کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا۔ جرمنی کے شوقیہ فوٹوگرافر جوہانس موتھس گذشتہ 2 سالوں سے استنبول کی ڈولفن مچھلیوں کے ویڈیو مناظر جمع کر رہے ہیں۔ ان کی سوشل میڈیا سے شئیر کی گئی ڈولفن ویڈیو سے گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔

پیرو میں گیس کے بڑھتے نرخ،عوام سڑکوں پر

پیرو میں گیس کے بڑھتے نرخوں اور ٹول ٹیکس پر احتجاج شدت اختیار کر گیا، پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دارالحکومت لیما میں کرفیو بھی نافذ کر دیا گیا ہے۔ صدر پیدرو کاستیلو نے قوم سے خطاب میں کہا کہ لیما اور اس کے قریبی ساحلی شہر کالاو میں ہنگامی مزید پڑھیں

یورپی یونین کی خارجہ اور سلامتی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزف بوریل یوکرین کا دورہ

بتایا گیا ہے کہ یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان دیر لیین اور یورپی یونین کی خارجہ اور سلامتی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزف بوریل یوکرین کا دورہ کریں گے۔ ارسلا  کے ترجمان ایرک میمر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس دورے کے بارے میں ایک بیان دیا۔ "لیین اور بوریل ہفتے کے روز مزید پڑھیں