صدر رجب طیب ایردوان نے سلوانیہ کے صدر بوروت پاہور سے ٹیلیون پر رابطہ کیا ہے۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،اس بات چیت میں ترک۔سلووانیہ تعلقات اور روس۔یوکرین جنگ سمیت دیگر علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس بات چیت میں صدر ایردوان نے سلوانیہ کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون اور تعاون کو فر وغ دینے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ٹی آر ٹی نے فرانسیسی زبان میں اپنی ٹی وی نشریات کا آغاز کردیا
ترکی ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی)، جس کا مقصد مختلف ممالک میں اپنی نشریات کی تعداد کے ساتھ ساتھ موثر صحافت کو فروغ دینا ہے، نے "ٹی آر ٹی فرنچ ” کے نام سے ایک نیا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم قائم کیا ہے، جو فرانسیسی زبان میں نشر پیش کیا کرے مزید پڑھیں
ترکیہ کی طرف سے ہنگری کے لئے تعزیتی پیغام
ترکیہ نے ہنگری میں ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم، ہنگری کے جنوب مشرقی قصبے منڈسزینٹ میں آج، بروز 5 اپریل، صبح کے وقت پیش آنے والے ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے مزید پڑھیں
نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کو سیاسی طور پر استعمال کرنے کی بھونڈی کوشش کی جا رہی ہے، فواد حسن فواد
سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ یہ ہمارے لئے بڑی بدقسمتی کی بات ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی جیسے فورم کو سیاسی طور پر استعمال کرنے کی بھونڈی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں مزید پڑھیں
لائیو پروگرام میں پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز اور اینکر ندیم ملک میں جھگڑا
سینیٹر شبلی فراز نے سماء ٹی وی کے پروگرام میں اینکر ندیم ملک سے کہا کہ شاید میری توجہ میں کمی رہ گئی، آپ پہلے مجھے یہ بتائیں کہ ابھی جو آپ نے خبر کا حوالہ دیا، اس کے ذرائع کیا ہیں؟ اس پر ندیم ملک نے کہا کہ یہ اہم ذرائع کی خبر ہے مزید پڑھیں
میں نے انتہائی شرمناک ویڈیوز دیکھ لیں، عامر لیاقت نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ میں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ہٹانے یا فوج میں بغاوت کرانے کیلئے عمران خان کو مینڈیٹ نہیں دیا تھا۔ میرے پاس ایک ایک ثبوت ہے۔ میں نے جس درد کے ساتھ دو تین آڈیوز اور ویڈیوز کو دیکھا ہے۔ وہ اتنی شرمناک، افسوسناک اور مزید پڑھیں
فرح خان کے پاس ہزاروں ڈالرز کا برانڈڈ بیگ، جوتے اور کپڑے کہاں سے آئے؟ لوگ سوال اٹھانے لگے
خاتون اول بشریٰ بی بی کی دیرینہ دوست جو کرپشن کے الزامات کی زد میں آنے کے بعد ملک چھوڑ کر دبئی جا چکی ہیں۔ ان کے پاس ہزاروں ڈالر مالیت کے بیگ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ غیر ملکی کمپنی کے تیار کردہ اس بیگ کی مالیت لگ بھگ 90 مزید پڑھیں
آسٹریلیا کی پاکستان کو ٹی 20 میچ میں 3 وکٹوں سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
عدم اعتماد کی اجازت رولز میں ہے، آئین کو رولز کے ذریعے غیر موثر نہیں بنایا جاسکتا، چیف جسٹس
چیف جسٹس نے کہا ہے کہ آئین کو رولز کے ذریعے غیر موثر نہیں بنایا جا سکتا، تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت رولز میں ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے اسپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی امور ‘معید یوسف’ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
ملک میں سیاسی بحران کے درمیان وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) معید یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب تین اپریل کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ مزید پڑھیں