ہنگری: ٹرین حادثہ، 5 افراد ہلاک 13 زخمی

ہنگری میں ٹرین کے بس کے ساتھ ٹکراو کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک ہے۔ قومی ایمبولینس سروس کے ترجمان پال گیورفی نے ہنگری نیوز ایجنسی MT کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کسونگراڈ۔ کسانڈا کے شہر منڈسزینٹ میں ایک منی مزید پڑھیں

چین کا یوکرین کو پیغام: ہم جغرافیائی مفادات کی تاک میں نہیں ہیں

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین، روس۔یوکرین جنگ کو جغرافیائی مفادات کے حوالے سے نہیں دیکھ رہا، ہم امن چاہتے ہیں۔ چین وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے یوکرینی ہم منصب دمترو کولیبا کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات میں وانگ نے یوکرین مزید پڑھیں

ترکیہ: قالن۔ نُولینڈ ملاقات

ترکیہ صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے دارالحکومت انقرہ میں امریکہ وزارت خارجہ کی مشیر برائے امورِ خارجہ وکٹوریا نُولینڈ کے ساتھ ملاقات کی۔ صدارتی ترجمان دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات صدارتی سوشل کمپلیکس میں طے پائی۔ مذاکرات میں روس۔یوکرین جنگ سمیت شام، آذربائیجان، آرمینیا اور اسرائیل جیسے علاقائی موضوعات پر مزید پڑھیں

حوثیوں کے تازہ حملوں سے فائر بندی معاہدہ کھٹائی میں پڑ جائیگا، یمنی وزیر خارجہ

یمن کے وزیر خارجہ احمد عواد بن مبارک نے خبردار کیا ہے کہ حوثیوں کی فائرنگ کاروائیوں کی وجہ سے جنگ بندی خطرے میں ہے۔ ٹویٹر پرایک بیان میں بن مبارک نے حوثیوں پر فوجی توسیع کو جاری رکھنے کا الزام عائد کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ  "جنگ بندی کا بڑی  خوش کے ساتھ مزید پڑھیں

نائیجیریا میں لاسا بخار کی وباء، ہلاکتوں کی تعداد 127 تک پہنچ گئی

نائیجیریا میں لاسا بخار کی وباء کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 127 تک پہنچ گئی ہے۔ نائیجیریا بیماریوں کے کنٹرول مرکز NCDC کے جاری کردہ بیان کے مطابق 3 جنوری سے اب تک ملک بھر میں لاسا بخار کے 3 ہزار 542 کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس دورانیے میں ہلاکتوں کی تعداد 127 اور ہسپتال مزید پڑھیں

ترکیہ کا ریڈ ی میڈ گارمینٹس کی برآمدات میں نیا ریکارڈ

ترکیہ ریڈی میڈ گارمینٹس  کی  صنعت میں رواں سال کے 3 مہینوں میں جنوری تا مارچ کے عرصے میں 16.2 فیصد اضافے کے ساتھ ہمہ وقتی ریکارڈ توڑ دیا، جس سے 5 ارب 458 ملین ڈالر کی برآمدات حاصل  ہوئی ہیں ۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی (TIM) کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں ترکیہ کی مزید پڑھیں

کپادوکیا کی سیر کو آنے وا؛لے سیاحوں کی تعداد میں 54 فیصد اضافہ

کپا دوکیا   کے عجائب گھروں اور تاریخی مقامات کی سیر کو آنے والے  سیاحوں کی تعداد  سال کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ برس  کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 54 فیصد   کے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار تک رہی ہے۔ سیاحتی مرکز جو اپنی قدرتی، تاریخی اور ثقافتی دولت کی بدولت  سیاحوں کا مزید پڑھیں

مغربی افریقی ممالک گزشتہ 10 برسوں کے شدید ترین قحط سے دو چار

مغربی افریقہ گزشتہ 10 سالوں میں خوراک کے شدید ترین بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ لندن میں قائم بین الاقوامی انسانی تنظیم آکسفیم کی جانب سے دیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ساحل کے کچھ حصوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اناج کی پیداوار میں ایک تہائی کمی واقع ہوئی مزید پڑھیں

روس آئندہ ہفتوں میں دونباس پر قبضے کے لیے ایک بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، نیٹو سیکرٹری جنرل

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ روسی فوجی یوکرین کے دارالحکومت کیف سے واپس جا چکے ہیں،یہ دوبارہ منظم طریقے سے بہتر سپلائی کے ساتھ آنے والے ہفتوں میں دونباس پر قبضے کے لیے ایک بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ینز اسٹولٹن برگ نے یہ بیان بیلجیئم کے مزید پڑھیں