یورپی یونین کا 73 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

ماسکو: یوکرین جنگ کے ردِعمل میں یورپی ممالک اٹلی، ڈنمارک، سویڈن اور اسپین نے کُل 73 روسی سفارتکاروں کو ملک سے بےدخل کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے اس اقدام پر کریملن کے ترجمان ڈمتری پیسکوف نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ متعدد یورپی ممالک سے روسی سفارت کاروں کی مزید پڑھیں

پیرو میں کرفیو کے نفاذ کا خاتمہ

پیرو میں تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کےبرخلاف مظاہروں کے باعث اعلان کردہ کرفیو اٹھا لیا گیا۔ پریس کانفرنس کرنے والے صدر پیدرو کاستیلو کاکہنا ہے کہ امن عامہ کو برقرار رکھنے کے لیے اعلان کردہ کرفیو کے نفاذ  کو ہٹا دیا گیا  ہے۔ کاستیلو نے پیرو کے عوام کو متحد ہونے کی دعوت دی۔ مزید پڑھیں

چین: شہریوں پر حملے ناقابل قبول ہیں

چین کے، اقوام متحدہ کے لئے، مستقل نمائندہ سفیر زانگ جُن نے کہا ہے کہ یوکرین کے دارالحکومت کیف کے نواحی علاقے بوچا میں شہریوں کی ہلاکتوں سے متعلق عالمی میڈیا سے ملنے والی خبریں نہایت درجے پریشان کُن ہیں۔ اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب میں زانگ نے کہا ہے کہ مسلح مزید پڑھیں

ترکیہ کا سفارت خانہ واپس دارالحکومت کیف میں آ گیا

روس۔یوکرین جنگ کی وجہ سے عارضی طور پر چرنفٹی میں منتقل ترکیہ کیف سفارت خانہ دارالحکومت کیف واپس آ گیا ہے۔ سفارت خانے کے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم اپنے قابلِ قدر شہریوں اور یوکرینی دوستوں کو مطلع کرتے ہیں کہ ہم عارضی طور پر، اپنے انخلاء و لاجسٹک مرکز، چرنفٹی سے خدمات سرانجام مزید پڑھیں

فلسطین کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹپر کی آبادکاری کی پالیسی کی مذمت

فلسطینی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے بیانات کو ’امن مخالف‘ قرار دیتے ہوئے فلسطینی علاقوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار اسرائیلی حکومت کو ٹھہرایا ہے۔ وزارت کی جانب سے ایک تحریری بیان میں بینیٹ کا مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیر جاری  رہنے اور نہ روکے جانے سے  مزید پڑھیں

پاکستان کی ممتاز شخصیات کا چیف جسٹس کو خط، نظریہ ضرورت دفن کرنے کا مطالبہ

پاکستان کے 100 سے زائد ممتاز شہریوں نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر ڈپٹی سپیکر کی غیر آئینی رولنگ کیس میں نظریہ ضرورت دفن کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھنے والی ان ممتاز شخصیات میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات ہیں۔ مزید پڑھیں

مجھے جادو ٹونہ نہیں آتا، جنوں سے رہنمائی لینے والا بدترین انسان ہے: مولانا فضل الرحمان

متحدہ اپوزیشن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ جنات جو اللہ کی عبادت کرنے میں ناکام ہو گئے تھے۔ یہ ناکام شدہ مخلوق حکومت چلائیں گے۔ اب یہ نظام انسانوں نے چلانا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھے مزید پڑھیں

خاتون اول بشریٰ بی بی اور فرح خان پر الزامات، عثمان بزدار کا شدید ردعمل، اہم بیان جاری کردیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میں خاتون اول اور فرح خان کے بارے میں بے بنیاد الزامات کو قطعی طور پر مسترد کرتا ہوں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ علیم خان، چوہدری سرور اور دیگر اپوزیشن ارکان کے من گھڑت مزید پڑھیں

فواد چودھری اور صحافی مطیع اللہ جان کے درمیان تلخ جملوں‌ کا تبادلہ

سابق وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری کی میڈیا سے گفتگو کے دوران بدنظمی ہوئی۔ صحافی مطیع اللہ جان اور اور پی ٹی آئی رہنما کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ صحافی مطیع اللہ جان کی جانب مزید پڑھیں