روس: امریکہ جنگی جرائم پر عدالتی کاروائی یوگوسلاویہ اور عراق سے شروع کرے

روس نے امریکہ کو مشورہ دیا ہے کہ "جنگی جرائم کے خلاف عدالتی کاروائی سب سے پہلے یوگوسلاویہ اور عراق سے شروع ہونی چاہئیے”۔ یوکرین میں حالات کے حوالے سے امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ جنگی جرائم کی وجہ سے صدر ولادی میر پوتن کے خلاف عدالتی کاروائی شروع کروانے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا محکمہ خارجہ نے ایک بار پھر عمران خان کے الزامات مسترد کردیے

پاکستان کو دھمکی آمیز پیغام بھیجنے کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان کے الزامات کو ایک بار پھر مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ الزامات میں قطعی حقیقت نہیں ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ہم کسی ایک سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتے لہٰذا امریکا پر لگائے مزید پڑھیں

کرپشن کے الزامات کے بعد خاتونِ اوّل کی دوست فرح خان اور انکا شوہر ’ملک سے فرار‘

خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان ملک چھوڑ کر دبئی منتقل ہوگئیں، اپوزیشن کی جانب سے ان پرکرپشن کے سنگین الزامات لگائے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ فرح خان اتوار کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اسمبلی تحلیل ہونے مزید پڑھیں

نئے عام انتخابات تین ماہ میں کرانا ممکن نہیں، کم از کم چھ ماہ لگ سکتے ہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مختلف قانونی رکاوٹوں اور طریقہ کار کے چیلنجوں کا حوالہ دیتے ہوئے تین ماہ کے اندر عام انتخابات کرانے سے معذوری کا اظہار کیا ہے، عام انتخابات کی تیاریوں میں تقریباً 6 ماہ لگیں گے۔ معروف انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق ای سی پی کے مزید پڑھیں

اسپیکر رولنگ از خود نوٹس: سپریم کورٹ میں رپورٹرز کے داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد: موجودہ سیاسی صورتحال پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ میں رپورٹرز کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ صحافیوں کا کہنا ہےکہ سماعت کی کوریج کے لیے آنے پر عدالت کی پارکنگ کے مین گیٹ سے سپریم کورٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ دوسری مزید پڑھیں

اگر ہم نے غداری کی تو آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ثبوت قوم کے سامنے لائیں: شہبازشریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن رہنما شہباز شریف نے کہا ہےکہ میں آرمی چیف جنرل باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کرتا ہوں اگر ہم نے غداری کی ہے تو ثبوت قوم کے سامنے لائیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے مزید پڑھیں

اسپیکر رولنگ کیس، سپریم کورٹ نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے منٹس طلب کر لئے

سپریم کورٹ میں ملک کی آئینی سیاسی صورتحال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کررہا ہے۔ سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کی سماعت میں پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے استدعا کی ہے کہ مزید پڑھیں