یورپی یونین کاکرپٹو ٹرانسفر پر کریک ڈاؤن اورپرائیویسی حقوق پر بڑھتے خدشات: شفقنا بین الاقوامی

یورپی یونین کے قانون سازوں نےان اقدامات کے حق میں ووٹ دیا ہے جو کرپٹو کرنسی کی کمپنیوں سےاس امر کا تقاضا کرتےہیں کہ وہ کسٹمرز کا ڈیٹا اکٹھا کریں اور اس شئیرکریں جو نامعلوم ٹرانزیکشنز پر پابندی لگانے میں مدد گار ثابت ہو گا۔ یورپی پارلیمنٹ کی دو پارلیمانی کمیٹیوں ،کمیٹی برائے معاشی و مزید پڑھیں

روسی فوج سے بازیاب کرائے گئے علاقے سے 410 نعشیں برآمد

یوکیرینی اٹارنی جنرل  ایرینا  وینیدکتووا نے اطلاع دی ہے کہ  روسی فوج سے نجات پانے والے کیف  سے 410 نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں ارینا وینیدکتووا کا کہنا ہے  کہ روسی فوج سے آزاد کرائے گئے کیف کے علاقے کے چپے چپے میں امدادی کاروائیاں  جاری ہیں۔ اور اس مزید پڑھیں

بوچا پر روسی حملے،عالمی رہنماوں کی مذمت

عالمی رہنماوں نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے نواح میں واقع بوچا قصبے میں قتل عام کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے روس کے یوکرین پر حملوں کو وحشت قرار دیتے ہوئے ان کے ذمے داروں کو سزا کا مستحق قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری مزید پڑھیں

ایکواڈور کی جیل میں خونی تصادم،20 قیدی ہلاک

 ایکواڈور کی جیل میں خونی تصادم سے 20 قیدی ہلاک  ہو گئے ہیں۔ حکام کےمطابق ،ایل توری جیل میں ایک تنظیم اندرونی حصے کا کنٹرول حاصل کرنا چاہتی تھی جبکہ کچھ قیدیوں نے اس پر بغاوت کردی۔ تصادم کے بعد 90 افراد کو جیل سے بحفاظت دوسری جگہ منتقل کردیا گیا۔ گزشتہ برس بھی منشیات اسمگلنگ مزید پڑھیں

میں ملک میں انتہائی دائیں بازو کے عروج کو روک نہیں سکا: ماکرون

فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے کہا ہے کہ میں حالیہ 5 سالوں میں ملک میں انتہائی دائیں بازو کے حامیوں کے عروج کو روک نہیں سکا۔ ماکرون نے فرانس انٹر ریڈیو کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ معاشرے میں ماحول، جیوپولیٹک اور سوشل میڈیا سے متعلق بہت سے مسائل موجود ہیں مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ  حریت: "روس کے سرکاری ٹیلی ویژن پر پیسکوف کا صدر ایردوان سے متعلق تبصرہ " روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے روس کے سرکاری ٹیلی ویژن کو انٹرویو د میں روس یوکرین جنگ میں ترکیہ کے موقف کا مزید پڑھیں

ترکیہ: آقار، ریزنیکوف ملاقات، ترکیہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرتا رہے گا: آقار

ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنیوکوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ماریپول سے شہریوں کے انخلاء اور علاقے میں انسانی امداد کی رسائی کے موضوعات پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ مذاکرات میں وزیر دفاع حلوصی آقار مزید پڑھیں

جنوبی سوڈان:صدر اور ان کے حریف کے درمیان معاہدہ

جنوبی سوڈان کے صدر اور ان کے حریف اور نائب نے دنیا کے سب سے کم عمر ملک میں سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کر ديے ہیں۔ دارالحکومت جوبا میں دستخط کیے گئے اس معاہدے کے ذریعے فوج اور پولیس سمیت ملک کی حفاظتی قوتوں کی کمان کو متحد کرنے مزید پڑھیں

یورپی یونین کا روس پر 5 واں پابندی پیکیج کافی ثابت نہیں ہو گا، یوکیرینی وزیر خارجہ

یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے کہا کہ یورپی یونین کا روس کے خلاف پابندیوں کا پانچواں پیکج اپنی موجودہ شکل کے اعتبار سے ناکافی ہے۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پیغام شائع کرتے ہوئے، کولیبا نے یاد دہانی کرائی کہ یورپی یونین حالیہ ہفتوں میں روس کے خلاف منصوبہ بندی کی گئی مزید پڑھیں

ترکیہ: دنیا کی طویل القامت خاتون رومیسہ نے مزید 3 ریکارڈ بنا دئیے

"دنیا کی سب سے دراز قد خاتون” کے عنوان سے گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل رومیسہ گیلگی نے طویل القامتی میں مزید تین ریکارڈوں کا اضافہ کر لیا ہے۔  ترکی کے ضلع قارابیوک کی تحصیل سفران بولو میں اپنے گھر سے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں 25 سالہ رومیسہ گیلگی مزید پڑھیں