وزیراعظم کا بیرون ملک ایجنڈے کے خلاف اسلام آباد ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بیرون ملک ایجنڈے پر حکومت کو گرانے کی کوشش اور ملک میں ہونے والی غداری کے خلاف احتجاج کریں گے۔ عوام کے سوالات کا براہِ راست جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج کل جو پاکستان کی صورتحال بنی ہوئی ہے اس سلسلے مزید پڑھیں

اسد قوتوں کے حملوں میں 3 بچے جان بحق

شام میں اسد حکومت اور اس کے حامی ایران کے زیرکنٹرول دہشت گرد گروہوں کی طرف سے ادلب غیر عسکری علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری بستیوں پر کیے گئے حملوں میں 3 بچے ہلاک ہو گئے۔ حلب کے مغرب میں واقع گاؤں کیفر حلب میں تعینات اسد حکومت کی فوج مزید پڑھیں

ہم آج ہی کوئی مناسب حکم جاری کرینگے، اسپیکر رولنگ کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس

ملک میں پیدا ہونے والی آئینی صورت حال پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس میں پیدا ہونے والی صورت حال پر ازخود نوٹس لیا تھا۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر وضاحت دیں، کیا قومی سلامتی کمیٹی نے197 ارکان پارلیمنٹ کوغدار قرار دیا؟ بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے کہا ہے کہ وضاحت دیں کہ کیا قومی سلامتی کمیٹی نے197 ارکان پارلیمنٹ کوغدار قرار دیا؟ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہےکہ عمران خان بغاوت کے جواز کے لیے غیر ملکی سازش کا سہارا لے رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

اسپیکر رولنگ کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنائے بغیر کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی

اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ سنائے بغیر کیس کی سماعت کل دن 12 بجے تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس میں پیدا ہونے والی صورت حال پر ازخود نوٹس لیا تھا۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی عظمیٰ کاردار نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ کاردار نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلی میں جو ہوا وہ غیر آئینی ہے، اسمبلی کے ایوان میں پی ٹی آئی کو سپورٹ نہیں کروں گی۔ انہوں مزید پڑھیں

انصاف کیلئے ٹھوکریں کھاتی ناظم جوکھیو کی بیوہ کی فریاد۔۔۔

غریب اور کمزور طبقے سے تعلق رکھنے والا شخص ابھی بھی انصاف کی راہ میں کیسے در در کی ٹھوکریں کھاتا ہے اور انصاف ملنے کے لئے کتنا ناامید ہے اس کا اندازہ پچھلے دنوں مقتول ناظم جوکھیو کی بیوہ شیریں جوکھیو کے بیان سے ہوا۔ شیریں جوکھیو نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کردیا

پی ٹی آئی نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیراعظم کے لیے تجویز کر دیا ہے۔ یہ بات تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے بتائی۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر مملکت کے خط کے جواب میں تحریک انصاف کور کمیٹی مزید پڑھیں

عثمان بزدار نے 3، 3 کروڑ میں ٹرانسفر پوسٹنگز کیں، عمران خان آگاہ تھے: علیم خان پھٹ پڑے

تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان بالاخر اپنے ”قائد” عمران خان کیخلاف پھٹ پڑے۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور میں کروڑوں روپے میں نوکریاں فروخت ہوئیں، ان تمام باتوں سے عمران خان آگاہ تھے۔ لاہور میں دھواں دار پریس کانفرنس کرتے ہوئے علیم خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں