وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے پاکستان ہم منصب شاہ محمود قریشی سے پاکستان کی داخلی سیاست پر بات چیت کی ہے۔ ترک امور کارجہ کے مطابق، چاوش اولو نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔ اس بات چیت میں پاکستان کی داخلی سیاست پر غور کیا گیا ۔ واضح رہے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امید ہے کہ روس۔یوکرین محاذ آرائی جلد ختم ہو جائے:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے امید ظاہر کی ہے کہ روس۔یوکرین محاذ آرائی جلد ہی ختم ہو جائے۔ صدر نے استنبول میں شہدائے ملت کے لواحقین کے ہمراہ ایک دعوت افطار سے خطاب کیا۔ صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے روس اور یوکرین سے سیاسی ،اقتصادی اور تاریخی تعلقات قائم ہیں جن کے مزید پڑھیں
روسی فوج کے اودیسا پر حملے،شہر میں دھماکوں کی آوازیں
اطلاع ملی ہے کہ آج جنوبی یوکرین کے ساحلی شہر اودیسا میں ایندھن کے گودام کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد شہر میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ یوکرینی میڈیا نے یہ اشارہ بھی دیا کہ روسی فضائی حملے ملک کے جنوب میں اودیسا شہر کو نشانہ بنایا۔ ایک عینی شاہد کے حوالے سے مزید پڑھیں
ترکیہ:پی کے کے کے ایک مزید دہشتگرد نے ہتھیار ڈال دیئے
علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے ایک شر پسند نے ترک حفاظتی قوتوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ ترک امور داخلہ کے مطابق، حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے ایک اور دہشتگرد نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ دہشتگرد سن 2014 سے عراق اور شام کی تخریب کاریوں میں مزید پڑھیں
امکان ہے کہ دونوں لیڈر بالمشافہ ملاقات پر آمادہ ہو جائیں گے:یوکرینی مذاکرات کار
یوکرین کے ایک مذاکرات کار نے بتایا ہے کہ روس نے اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ امن معاہدے کی دستاویزات کے مسودے پر نمایاں پیش رفت ہوچکی ہے اور اب اس پر دونوں ممالک کے صدور کے درمیان براہ راست مشاورت ہوسکتی ہے۔ خبر کے مطابق، مذاکرات کار ڈیوڈ ارخمیا نے یوکرینی ٹیلی مزید پڑھیں
ترک ہلال احمر نے پاکستان میں مقیم 150 افغان مستحق خاندانوں میں خوراک تقسیم کی
ترک ہلاک احمر نے پاکستان میں ہری پور شہر میں موجود ایک سو پچاس افغان مہاجر خاندانوں میں غذائی امداد تقسیم کی ۔ ترک ہلا احمر کے پاکستانی وفد کے صدر ابراہیم کارلوس کامیلو نے بتایا کہ ہر ی پور شہر کے علاقے پانیان میں مستحق افغان مہاجروں کے ایک سو پچاس خاندانوں کو رمضان کی مزید پڑھیں
کابل میں بم دھماکہ،دس افراد زخمی
افغان دارالحکومت کابل میں صرافہ بازار شہزادہ مارکیٹ میں بم دھماکہ ہوا جس میں دس افراد زخمی ہو گئے۔ شہزادہ مارکیٹ کے عہدے دار حاجی زیرک نے بتایا یہ بم مارکیٹ کے اندر نصب کیا گیا تھا جس میں دس افراد زخمی ہوئے جبکہ عینی شاہدین نے یہ تعداد پندرہ بتائی ہے۔ اس حملے کی مزید پڑھیں
سری لنکا کا معاشی بحران،ملک میں سوشل میڈیا بند
معاشی بحران کے شکار سری لنکا میں حکومت نے پرتشدد احتجاجی مظاہرے روکنے کےلیے کرفیو نافذ کردیا اور سوشل میڈیا کو بند کردیا ہے۔ خبر کے مطابق، سری لنکن صدرراجا پکسا نے 36 گھنٹے کا کرفیو لگادیا ہے جس کے تحت لوگوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی لگادی گئی ہے اور صرف حکومت سے مزید پڑھیں
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سکرامنٹو میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کابینہ ڈویژن نے عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
صدرمملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کبینیٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ‘صدر مملکت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 58 ون مزید پڑھیں