وزیراعظم عمران خان ‘دھمکی دینے والے’ امریکی عہدیدار کی تفصیلات منظرِ عام پر لے آئے

وزیراعظم عمران خان اس دھمکی کی مزید تفصیلات منظرِ عام پر لے آئے جس کا انہیں گزشتہ ماہ کے اوائل سے سامنا تھا۔ قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد رہنما وزیراعظم کے دفتر پہنچے اور’کامیاب سرپرائز پر’ انہیں مبارکباد دی۔ نشر ہونے والے بیان میں وزیراعظم نے مزید پڑھیں

صدر اور پارلیمنٹ کےدرمیان بڑھتا ہوا بحران اورتیونس کا مستقبل ؟ شفقنا بین الاقوامی

منتخب جمہوری پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کے چند گھنٹے بعد، تیونس کے صدر قیس سعید کا کہنا ہے کہ پارلیمانی انتخابات اگلے تین ماہ کےدوران منعقدنہیں کیے جائیں گے۔اس کے نتیجے میں تیونس، 2011 کے انقلاب کےبعد سے اب تک کے ،سب سے سنگین سیاسی اور معاشی بحران میں داخل ہو گیا ہے۔گزشتہ جولائی میں، مزید پڑھیں

چیف جسٹس تاریخ کے کس پلڑے میں جائیں گے؟

گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورت حال کے بعد چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ازخود نوٹس لے لیا تھا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے اس بات کی تصدیق کر دی تھی کہ مزید پڑھیں

پاکستان:قومی اسمبلی تحلیل،90روز میں انتخابات ہونگے

 پاکستان کےصدر مملکت  عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ نائب اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد کو آئین سے انحراف قرار دیتے ہوئے مسترد قرار دیا گیا۔ تحریک عدم اعتماد مسترد کیے جانے کے بعد قوم مزید پڑھیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی ہے،قوم انتخابات کے لیے تیا ررہے: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے صدر پاکستان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھیج دی ہے،میں اپنی ساری قوم کو مبارکباد دنا چاہتا ہوں کہ قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد مسترد کر دی ہے۔ آج قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ساری قوم کے سامنے غداری اور مزید پڑھیں

پارلیمان تحلیل کا فیصلہ خلاف آئین ہے،عدالت عالیہ جائیں گے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عدلیہ سے امید ہے وہ آئین کا تحفظ کرے گی جبکہ   پارلیمان کو تحلیل کرنے کے خلاف عدالت عالیہ سے رجوع کیا جائے گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے آج بغاوت کی ہے اور ہم نے مزید پڑھیں