@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ماہ رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا
@2021 – All Right Reserved. Designed
جنوبی کوریا کا کِم کی بہن کو جواب: شمالی کوریا کشیدگی کا سبب نہ بنے
سیول انتظامیہ نے شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن کی بہن کم یو جونگ کے، جنوبی کوریا کے وزیر دفاع سوہ ووک کے لئے استعمال کردہ، الفاظ کا جواب دیا ہے۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا وزارت داخلہ کے ترجمان لی جونگ جو نے کہا ہے کہ ” وزارت اتحاد نے واضح الفاظ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی دور حکومت، ملک کو معاشی بحران کا سامنا، عوام مہنگائی کی چکی میں پس گئے
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں پاکستان کو معاشی بحران کا سامنا رہا جب کہ مہنگائی عوام اور حکومت دونوں کا دیرینہ مسئلہ رہا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے اگست 2018میں 22ویں وزیر اعظم کا حلف اٹھایا تو پاکستان پر غیرملکی قرضوں اور واجبات کی مجموعی کی مالیت 95 ارب 23 کروڑ ڈالر تھی مزید پڑھیں
عمران خان نے دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا
ملک کے نگراں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا۔ بنی گالہ میں تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے سفیر اور امریکا کی جانب سے نمائندہ ڈونلڈ لو کے درمیان جو مکالمہ ہوا اس میٹنگ کے لیے دونوں مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے دوران سیکرٹری قومی اسمبلی کی سر پیٹنے کی تصویر وائرل
گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر نے قومی اسمبلی اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرتے ہوئے رولنگ دی تو اسپیکر چئیر کے نیچے بیٹھے سیکرٹری قومی اسمبلی نے اپنے سر پر ہاتھ دے مارا۔ سیکرٹری قومی اسمبلی بھی شاید اسپیکر سے اس رولنگ کی توقع نہیں کر رہے تھے تاہم دوران رولنگ ان کے چہرے مزید پڑھیں
اسپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس؛ چیف جسٹس نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا
چیف جسٹس پاکستان نے اسپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کی سماعت کے لیے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ پانچ رکنی لارجر بینچ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظہر عالم میاں خیل، جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان مندو خیل بینچ کا مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں اپوزیشن کا سخت مزاحمت کا فیصلہ
پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں اپوزیشن جماعتوں اور اتحادیوں نے سخت مزاحمت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی جانب سے پیپلز پارٹی، ترین گروپ، علیم خاں گروپ اور دیگر ساتھیوں سے مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں اور دیگر اتحادیوں مزید پڑھیں
لاہور کی عدالت نے شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کردی
لاہور کی عدالت نے شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست کو خارج کردیا۔ لاہورکی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ دورانِ سماعت شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے دلائل میں کہا کہ عدالت تصحیح تب کرتی ہے جب مزید پڑھیں
چیف جسٹس تاریخ کے کس پلڑے میں جائیں گے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed