کابینہ ڈویژن نے عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

صدرمملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کبینیٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ‘صدر مملکت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 58 ون مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سکرامنٹو میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سکرامنٹو میں اتوار کی صبح ایک عوامی مقام پر فائرنگ کے واقعے میں میں 6 افراد ہلاک اور دیگر 10 زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی ‘اے پی’ کی خبر کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سکرامنٹو میں اتوار کی صبح ایک عوامی مقام پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیات مزید پڑھیں

ملکی آئینی بحران، چیف جسٹس نے ساتھی ججز کو مشاورت کیلئے بلا لیا

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی آئینی صورت حال پر مشاورت کے لیے چیف جسٹس پاکستان نے ساتھی ججز کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ پہنچ گئے

تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ آئینی صورت حال پر مشاورت کے لیے چیف جسٹس پاکستان نے ساتھی ججز کو طلب کر لیا تھا۔ اتوار کی چھٹی ہونے کی وجہ سے سپریم کورٹ کورٹ کو تالے لگے ہوئے تھے تاہم چیف جسٹس کی آمد پر سپریم کورٹ مزید پڑھیں

آج قومی اسمبلی میں جو کچھ ہوا فوج کا اس سے کوئی تعلق نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے آج ہونے والی قومی اسمبلی کی کارروائی پر کہا ہے کہ آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل ہونے کے سوال کے جواب میں مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان نے ملکی سیاسی صورتحال پر ازخود نوٹس لے لیا

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورت حال کے بعد چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ازخود نوٹس لے لیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ چیف جسٹس آف مزید پڑھیں

قانونی ماہرین نے تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو ’غیر آئینی‘ قرار دیدیا

ماہرین قانون نے تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی رولنگ کو شرمناک اور آئینی نظام پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ تک وزیراعظم اسمبلی تحلیل نہیں کر سکتے تھے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے آج قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

اسپیکر کی رولنگ مسترد، اپوزیشن اجلاس میں عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

اپوزہشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ مسترد کردی، 197 ووٹوں سے عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔ قومی اسمبلی اجلاس ختم ہونے پر متحدہ اپوزیشن کے سردار ایاز صادق نے اسپیکر کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے اپنا اجلاس منعقد کیا اور 197 ارکان کی حمایت کے ساتھ (ایاز صادق کے مزید پڑھیں

صدر، وزیراعظم اور ڈپٹی اسپیکرکا اقدام سنگین غداری کے زمرے میں آتا ہے، سندھ بار کونسل

سندھ بار کونسل نے تحریک عدم اعتماد مستردکرنے کو غیرآئینی قرار دے دیا۔ سندھ بار کونسل کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کےغیرقانونی عمل کی مذمت کرتے ہیں۔ سندھ بارکونسل کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نے اسمبلی تحلیل کرنے کی غیرقانونی اور غیرآئینی ایڈوائس بھییجی، صدر،وزیراعظم،ڈپٹی اسپیکرکا اقدام سنگین غداری کے زمرےمیں آتا ہے۔ سندھ بار مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی لائٹس، پنکھے اور پانی بند کر دیا گیا، اپوزیشن ارکان کا احتجاج جاری

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ووٹنگ نہ ہوسکی، ڈپٹی اسپیکر نے ہنگامہ آرائی کو جواز بناتے ہوئے اجلاس 6 اپریل تک ملتوی کر دیا تاہم اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان نے اسمبلی ہال سے باہر جانے سے انکارکردیا ۔ اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی ہنگامہ آرائی کے باعث اجلاس صرف 6 مزید پڑھیں