ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد کی قرارداد مسترد کر دی

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی سربراہی میں اسمبلی ہونے والے ہنگامہ خیز اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ انہوں نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر قوم کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس طرح کی سازش قوم کامیاب نہیں ہونے دے گی، اسپیکر نے اپنی اتھارٹی مزید پڑھیں

‘آج پاکستان کا آئین توڑا گیا’ بلاول بھٹو کا تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عدم اعتماد کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارے پاس اکثریت ہے، ہم وزیراعظم کو عدم اعتماد میں شکست دلوائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آخری موقع پر اسپییکر نے غیر آئینی کام کیا، پاکستان مزید پڑھیں

صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد کو آئین سے انحراف قرار دیتے ہوئے مسترد قرار دیا گیا۔ تحریک عدم اعتماد مسترد کیے جانے کے بعد قوم مزید پڑھیں

’آئین کی دھجیاں اڑائی گئیں‘، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے مستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھیجنے کے بعد ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ راجہ خالد نے کہا کہ آئین کی دھجیاں اڑادی گئیں، حکومت کا مزید دفاع نہیں کرسکتا۔ مزید پڑھیں

سب سے پہلےعمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سب سے پہلے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیے، عمران خان نے ملک کو انتشار کی جانب دھکیل دیا ہے، امید ہے سپریم کورٹ آئین کو برقرار رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی۔ انہوں مزید پڑھیں

ماہ صیام

مسلم امہ  کی ایک بڑی اکثریت  نے آج سے ماہ رمضان کا آغاز کیا ہے۔ اللہ تعالی  کی تخلیق ہونے والی  مخلوق جو کہ دین اسلام  پر یقین رکھتی ہے وہ اپنے خالق حقیقی کی  رضا مندی اور خوشنودی کی خاطر ایک ماہ  تک  روزے رکھے گی  اور کھانے پینے کی چیزوں  سے اجتناب برتے مزید پڑھیں

افغانستان، صوبہ ہیرات میں بم حملے میں کم ازکم 5 افراد ہلاک

افغان صوبے  ہیرات   میں  بم حملے میں 5 افراد  ہلاک ہو گئے ۔ ہیرات کے اسپتال   نے اطلاع دی ہے کہ ہیرات کے علاقے جبریل میں  ایک مقامی  کھیل کی سرگرمی کے دوران بم حملے میں 5 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ حملے میں 25 افراد کے زخمی ہونے  کی اطلاع دینے والے   مزید پڑھیں

روس، یوکیرینی فوج کی جانب سے نشانہ بنائے گئی ریفائنری ایک سول تنصیب ہے

روسی دفتر دفاع نے  اعلان  کیا ہے کہ یوکیرینی  فوجی ہیلی کاپٹروں کی جانب سے نشانہ بنائی گئی بلغرود شہر کی  پیٹرول ریفائنری کا  روسی فوج سے کوئی تعلق نہیں۔ وزارت کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے دارالحکومت ماسکو میں ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز یوکرین میں 40 فوجی بنیادی ڈھانچوں کو تباہ مزید پڑھیں