@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان نے آسٹریلیا کو آخری میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی
پاکستان نے کپتان بابراعظم کی شان دار سنچری اور امام الحق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو آخری میچ میں شکست دے کر سیریز1-2 سے جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی مزید پڑھیں
پاکستان نے آسٹریلیا کو آخری میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی
پاکستان نے کپتان بابراعظم کی شان دار سنچری اور امام الحق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو آخری میچ میں شکست دے کر سیریز1-2 سے جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی ہنگامہ آرائی کے بعد کل تک کیلئے ملتوی
پنجاب اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی ہنگامہ آرائی کے بعد کل تک کے لیے ملتوی کردیا گیا اور کل (اتوار) ایوان میں نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو تین گھنٹے 53 منٹ تاخیر سے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کی صدارت میں شروع ہوا۔ دوران اجلاس سابق مزید پڑھیں
میں نے گیم تبدیل کر دیا، اچکنيں سلوانے والوں کو بڑا دھچکا لگے گا، قوم بہت انجوائے کرے گی: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منحرف ارکان کو جيسے جيسے صورتحال کا اندازہ ہو رہا ہے، وہ سب واپس آ رہے ہيں۔ میں نے سارا گیم ہی تبدیل کر دیا، قوم بہت انجوائے کرے گی۔ سماء ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم متحدہ اپوزیشن کو بڑا مزید پڑھیں
ترین گروپ میں توڑ پھوڑ شروع، 3 اراکین نے چودھری پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان کردیا
ملک میں سیاسی صورتحال ہر پل تبدیل ہو رہی ہے۔ ترین گروپ نے آج کھل کر وزارت اعلیٰ کیلئے میاں حمزہ شہباز کی حمایت کا کھل کر اعلان کیا لیکن چند گھنٹوں بعد ہی اس کے 3 اراکین منحرف ہو گئے۔ ترین گروپ کے تین اہم اراکین نے چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کی اور مزید پڑھیں
خان کہیں نہیں جا رہا، ترپ کا پتہ تحریک عدم اعتماد حامیوں کے قدموں تلے زمین ہلا دے گا
سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ خبر ہے کہ ترپ کا پتہ تحریک عدم اعتماد حامیوں کے قدموں تلے زمین ہلا دے گا خان کہیں نہیں جا رہا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ 10 روز سے آپ کو باور کروا مزید پڑھیں
‘مجھے 2018ء میں کمپرومائزڈ حکومت نہیں بنانی چاہیے تھی، میں بلیک میل ہوا’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بلیک میل نہیں ہونا چاہیے تھا۔ مجھے 2018ء میں کمپرومائزڈ حکومت نہیں بنانی چاہیے تھی۔ نئے الیکشن کرانے چاہیے تھے۔ یہ میری بڑی غلطی تھی۔ 42 ماہ میں میں نے کئی غلطیاں کیں۔ یہ اعترافی بیان وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافی عامر متین اور رئوف کلاسرا مزید پڑھیں
پاکستان چین کی چھتری تلے چلا گیا، ہم اس سے واضح فاصلہ اختیار کر چکے ہیں: سابق امریکی جنرل
امریکا کے سابق جنرل میولن نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی چھتری تلے جاتا جا رہا ہے اور ہم گذشتہ دہائی کے دوران ہم واضح طور پر پاکستان سے فاصلہ اختیار کر چکے ہیں۔ ڈان نیوز کی خبر کے مطابق ایڈمرل میولن نے کہا کہ چین ناصرف پاکستان کا ہمسایہ بلکہ اس کا بڑا مزید پڑھیں
نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب: علیم خان نے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا
علیم خان گروپ نے بھی بالاخر پی ٹی آئی قیادت سے مکمل دوری اختیار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز شریف کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ حمزہ شہباز حمایت کے سلسلے میں عبدالعلیم خان کے آفس پہنچے جہاں انہوں نے عبدالعلیم خان گروپ کے 9 اراکین صوبائی مزید پڑھیں