پی ٹی آئی حکومت کسی ملک کے ساتھ بھی اختلافات پیدا کرنا نہیں چاہتی، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت دیگر ممالک کے ساتھ اختلافات پیدا کرنے کے حق میں نہیں ہے۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کے افسران سے خطاب میں کہا ہے کہ پی مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد کا پاک۔امریکا تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے کردار ادا کرنے کا عزم

اسلام آباد: امریکا کے سابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو دو طرفہ تعلقات میں بہتری کے لیے مدد کی پیشکش کی ہے۔ جنرل باجوہ اور سفیر زلمے خلیل زاد کے درمیان جمعہ کو ملاقات کے بعد انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی طرف سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ، فلسطینی شہری شہید

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے فلسطین کے ایک شہری کو قتل کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ مغربی کنارے میں جھڑپیں ہوئیں جہاں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے فسلطینیوں کو نشانہ بنایا۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ ان کے اہلکار پیٹرول مزید پڑھیں

اسٹبلشمنٹ نے استعفیٰ سمیت تین آپشنز دیے تاہم قبل از وقت انتخابات بہتر آپشن ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹبلشمنٹ نے استعفیٰ سمیت تین آپشنز دیے تاہم قبل از وقت انتخابات بہتر آپشن ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام ‘پاور پلے’ میں میزبان ارشد شریف کو خصوصی انٹرویو میں اپوزیشن کی پیش کردہ تحریک عدم اعتماد اور غیرملکی مبینہ مزید پڑھیں