@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
تجزیہ 31
روس کے یوکیرین پر قبضے کے ساتھ شروع ہونے والے سلسلے میں ہم نے توانائی کو اسلحہ کے طور پر استعمال کیے جانے کا ایک بار پھر مشاہدہ کیا ہے۔ ہائبرڈ جنگ کے تصور میں، انرجی کارڈ کو روایتی طریقوں کے ساتھ آلہ کار بنایا گیا اور اسے ایک ایسے عنصر میں تبدیل کیا گیا مزید پڑھیں
ماہ صیام کے حوالے سے ترک اسپیکر اسمبلی کا با معنی پیغام
ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے صدر مصطفیٰ شنتوپ نے اس تمنا کا اظہار کیا ہے کہ ماہِ رمضان تمام مظلوم جغرافیوں کے مصائب کو دور کرنے اور ہر براعظم اور ہر جغرافیہ میں امن قائم کرنے میں مددگار ثابت ہو۔ ترک اسپیکر نے ماہ رمضان کے آغاز کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کرتے مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسسز نے تین فلسطینی شہریوں کو ہلاک کر ڈالا
اسرائیلی خفیہ سروس شین۔بیت نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے پر واقع جینن کے جوار میں 3 فلسطینی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ سروس نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی پولیس اور شین بیت کے عناصر پر مشتمل ایک مشترکہ فورس نے جینن کے علاقے سے مزید پڑھیں
مغربی سربراہان کے ماہ صیام کے آغاز پر مسلم امہ کے لیے پیغامات
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالم اسلام کو رمضان المبارک کا پیغام بھیجا ہے۔ اپنے رمضان پیغام میں گوتریس نے کہا کہ یہ مہینہ ہمدردی اور اکٹھے ہونے کا وقت ہے اور کہا کہ اس سال بھی وہ یکجہتی کے لیے مسلم ممالک کا دورہ کریں گے جیسا کہ وہ پہلے کرتے تھے مزید پڑھیں
امریکا کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، روس کو یوکرین پر حملے روکنے چاہئیں، آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوکرین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کیمپ پولیٹکس پر یقین نہیں رکھتا اور امریکا اور چین کے ساتھ ساتھ روس سے بھی بہترین تعلقات ہیں۔ اسلام آباد میں سیکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں
پنجاب کے سابق صوبائی وزیر راجہ ہمایوں یاسر کا سینئر صحافی پر تشدد، صحافیوں کا معافی کا مطالبہ
پنجاب کے صوبائی وزیر راجہ ہمایوں یاسر نے دنیا نیوز کے سینئر صحافی اخلاق باجوہ کا گلا دبا دیا۔ تفصیلات کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی راجہ یاسر ہمایوں نے داخلے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کرنے والے صحافی اور دنیا نیوز کے سینئر رپورٹر اخلاق باجوہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے انکا گلا مزید پڑھیں
پاکستان سے متعلق بھکاری والا بیان، شہباز شریف نے وضاحتیں دینا شروع کردیں
وزارت عظمیٰ کیلئے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں شہباز شریف نے پاکستان کیلئے بھکاری والے بیان کے بعد وضاحتیں دینا شروع کر دی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ معاشی طور پر خود کفیل ہونے سے ہی حقیقی آزادی ملتی ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز نجی چینل جیو پر شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں
وزیراعظم نے حکمت عملی تبدیل کرلی، پی ٹی آئی اراکین کو ووٹنگ میں شرکت کی ہدایت
تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے تمام پی ٹی آئی اراکین کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ووٹنگ کے روز اتوار کو ضرور قومی اسمبلی جائیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی ارکان کو اسمبلی نہ جانے کا کہا مزید پڑھیں
سری لنکا میں مہنگائی کے خلاف احتجاج، کولمبو میں بھاری سیکیورٹی تعینات
بڑھتے ہوئے اقتصادی بحران پر رات گئے تشدد اور سیکڑوں احتجاجی مظاہرین کے ہجوم کی صدر کے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کے بعد سری لنکا کے دارالحکومت میں بھاری سیکیورٹی تعینات کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیائی قوم اشیائے ضروریہ کی کمی، تیزی سے قیمتوں مزید پڑھیں