اطلاع کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے بعد اسمبلی سے استعفیٰ دینے متبادل پرغورشروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد میں ناکامی کا سامنا کرنے کی صورت میں وزیر اعظم عمران خان اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کارڈ استعمال کر سکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
88 سال بعد آیا صوفیہ میں نمازِ تراویح کی ادائیگی
88 سالوں بعد پہلی بار استنبول کی آیا صوفیہ مسجدِ کبیرہ میں نمازِ تراویح ادا کی گئی۔ ’’فتح کی علامت‘‘ کہلانے والی اور 86 سال بعد دوبارہ عبادت کے لیے کھولی جانے والی مسجد میں وبا کے باعث 2 سال کی تاخیری سے منعقد ہونے والی نماز تراویح کا جوش و خروش دیکھنے سے تعلق مزید پڑھیں
بھارتی میزائلوں کو پاکستان میں آ گرنا انتہائی تشویش ناک بات ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قومی مقاصد کے حصول کیلئے قیام امن لازمی ہے، شہریوں کی سلامتی اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی، بھارت کی جانب سے میزائل کا پاکستانی حدود میں گرنا باعث تشویش ہے۔ جامع سلامتی کے موضوع پر 2 روزہ اسلام آباد مزید پڑھیں
ٹی آرٹی ترک چینل کا نیا نشریاتی دور ترک تارکین وطن کی صدا بنے گا، ڈائریکٹر جنرل ٹی آرٹی
ترکیہ ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن کے ڈائریکٹر جنرل زاہد صوباجی کا کہنا ہے کہ ٹی آرٹی ترک چینل بیرون ملک مقیم ترک تارکین وطن کی صدا بنے گا۔ بیرون ملک مقیم ترکوں کی قومی اور اخلاقی اقدار، روایات اور رسم و رواج کو زندہ رکھنے اور ترک ثقافت کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے مزید پڑھیں
ماریوپول سے عوام کے انخلا کے لیے ترکی کی ثالثی کے لیے بات ہو رہی ہے، صدر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ وہ ماریوپول سے شہریوں اور فوجیوں کے انخلاء کے لیے ترکی کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں، جہاں انسانی صورت حال نازک مرحلے میں پہنچ چکی ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں زیلنسکی نے بتایا کہ دونیتسک، لوہانسک اور زپوروجیا کے علاقوں میں آج انسانی امداد کی مزید پڑھیں
سری لنکا میں ہنگامی حالت کا اعلان
سری لنکن صدر گوتا بایا راجا پاکسا نے ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ ایشین نیوز انٹرنیشنل کی خبر کے مطابق، راجا پاکسے کا ہنگامی حالت کے اعلان کا فیصلہ سرکاری گزٹ میں شائع ہوا۔ بتایا گیا کہ ملک کی موجودہ صورتحال اور عوامی تحفظ، امن عامہ کی بحالی اور معاشرے کی مزید پڑھیں
ترکی نے دنیا بھر میں اپنے شہریوں کو تنہا نہ چھوڑنے کا ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے، مشیر اطلاعات
صدارتی شعبہ اطلاعات کے صدر فخرالدین آلتون کا کہنا ہے کہ ترکی نے دنیا کے کسی بھی مقام پر اپنے شہریوں کو تنہا نہ چھوڑنے کا واضح طور پر مظاہرہ کیا ہے۔ استنبول سرکے جی ریلوے اسٹیشن پر اپنی تقریر میں التون نے اس طرف اشارہ دیا کہ اپنے قیام کے پہلے دن سے، TRT مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ ہوئی تو آئینی بحران پیدا ہو جائے گا، فوج کی مداخلت کا خدشہ
سینئر صحافی اور تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ آئین میں یہ چیز واضح طور پر درج ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 7 روز کے اندر کرائی جا سکتی ہے۔ تاہم ایسا نہ ہوا تو آئینی بحران پیدا ہو جائے گا۔ خدشہ ہے اس صورت میں کہیں فوج کو ہی مداخلت مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد: حکومت نے ہنگامہ آرائی کا منصوبہ بنا لیا، ریڈ زون جانے والے تمام راستے بند، حالات سخت کشیدہ
حکومت اور حکمران جماعت پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کے موقع پر ہنگامہ آرائی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے مزید پڑھیں
اتوار رمضان المبارک کا آغاز ہوگا: حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی
@2021 – All Right Reserved. Designed