ایل سلواڈور نے قتل و غارت کی نئی لہرپر قابو پانے کے لیے ،ایمرجنسی صورتحال کا نفاذ کردیا ہے جبکہ ہیٹی کے ہزاروں باشندوں نے،گینگزسے لوگوں کی حفاظت کے لیے حکومتی تحفظ نہ ملنے پر، حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ عالمی گینگزکے خلاف ،جو ناقابل گرفت، جرائم پیشہ سنڈیکیٹوں کو چلاتے ہیں،دنیا بھر کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کیا عمران خان نے اپنے اقتدار کے لیے خارجہ پالیسی کو داؤ پر لگا دیا ہے؟
سابق پاکستانی سفارتکار عبدالباسط کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جو بیانیہ بنانےکی کوشش کر رہے ہیں اس تعلقات خراب ہونے کا امکان رہتا ہے۔ انہوں نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ غیر ملکی خط کا معاملہ قومی سلامتی کمیٹی میں اٹھانا اچھی بات ہے، سلامتی کمیٹی نے اس پر اعلامیہ جاری مزید پڑھیں
سری لنکا میں مہنگائی کے خلاف احتجاج، کولمبو میں بھاری سیکیورٹی تعینات
بڑھتے ہوئے اقتصادی بحران پر رات گئے تشدد اور سیکڑوں احتجاجی مظاہرین کے ہجوم کی صدر کے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کے بعد سری لنکا کے دارالحکومت میں بھاری سیکیورٹی تعینات کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیائی قوم اشیائے ضروریہ کی کمی، تیزی سے قیمتوں مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا اسمبلیوں سے استعفے دینے کے آپشن پر غور
جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی صورت میں وزیر اعظم عمران خان اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کارڈ استعمال کرسکتے ہیں جس سے نئی حکومت بحران سے دوچار ہوجائے گی۔ ذرائع کے مطابق اس وقت قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ارکان کی تعداد155 مزید پڑھیں
پنجاب میں اقتدار کی ریشہ دوانیاں (پارٹ 2)
وفاق میں پی ٹی آئی کے اقتدار کا سنگھاسن ڈولتے ہی پنجاب میں اقتدار کی ریشہ دوانیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ آج مورخہ 2 اپریل 2022 کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے پر آخرکار گورنر پنجاب چوہدری سرور کو راضی کر لیا گیا ہے۔ عثمان بزدار کا استعفی قبول ہونے کے بعد اب مزید پڑھیں
ترین گروپ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کی حمایت کرے گا: اسحاق ڈار
پنجاب میں حکومت سازی کیلئے سیاسی رابطوں کا سلسلہ تیز ہو گیا، جہانگیر ترین نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار حمزہ شہباز شریف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ جہانگیر ترین کی ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار سے لندن میں طویل ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی کے حوالے سے مزید پڑھیں
عامر لیاقت کو دل کی تکلیف، ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوگئے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین طبیعت ناسازی کی وجہ سے اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوگئے۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی صحت متعلق اطلاع خود اپنے ٹوئٹ کے ذریعے دی، اُنہوں نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں۔ رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم کو عدم اعتماد کی ووٹنگ پھر سے ٹالنے کیلئے کابینہ کی تجاویز
وزیرِ اعظم عمران خان کی گزشتہ روز کچن کیبنٹ سے تحریکِ عدم اعتماد سے متعلق ہوئی حتمی مشاورت کے دوران ووٹنگ ٹالنے کے لیے دی گئی تجاویز سامنے آگئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز ہونے والے کچن کیبنٹ اجلاس میں 6 سے 8 وزراء شامل ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تجویز پیش کی مزید پڑھیں
’دھمکی آمیز خط‘ کی تحقیقات تک عدم اعتماد پر ووٹنگ روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
سپریم کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے ’دھمکی آمیز خط‘ کی تحقیقات تک تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ روکنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی ہے جس میں عدالتی کمیشن بنا کر میمو گیٹ کی طرز پر خط کی تحقیقات کروانے کی درخواست کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں درخواست سابق اٹارنی مزید پڑھیں
یوکرینی صدر کا ترکیہ کا ضامن بننے پر اظہار تشکر
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے ملک کی سلامتی کا ضامن بننے کے لیے ترکیہ کے تیار ہونے پر اس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر شئیر کردہ اپنے پیغام میں 24 فروری کو روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف شروع کی جانے والی جنگ کے بارے مزید پڑھیں