تحریک انصاف کے منحرف اراکین قومی اسمبلی کو وضاحت کیلئے دیا گیا وقت ختم

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین قومی اسمبلی کو وضاحت کیلئے دیا گیا وقت ختم ہو گیا جس کے بعد ہارس ٹریڈنگ کے مرتکب اراکین قومی اسمبلی کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔ وزیراعظم نے ہارس ٹریڈنگ کے مرتکب اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے موصول ہونے والے جوابات نامعقول قرار دیتے مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی کے لیے بڑی خوشخبری، چھینہ گروپ نے حمایت کا اعلان کردیا

صوبہ پنجاب میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ ق کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو بڑی خوشخبری مل گئی۔ چھینہ گروپ نے وزیراعلیٰ کے لئے حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیل کے مطابق حکومتی اتحاد کی جانب سے وزیراعلیٰ کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی سے چھینہ گروپ کی ملاقات ہوئی جس میں 14 اراکین پنجاب مزید پڑھیں

یوکرین کا پہلی بار روسی سرزمین پر فضائی حملہ، آئل ڈپو تباہ

ماسکو: یوکرین نے ایک ماہ سے جاری جنگ کے دوران پہلی بار روسی سرزمین کو نشانہ بنایا ہے جس میں ایک آئل ڈپو کو تباہ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے 2 ہیلی کاپٹرز نچلی پرواز کرتے ہوئے روس شہر بلگورود میں داخل ہوئے اور مختلف اہداف پر متعدد میزائل داغے۔ مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: تربیتی طیارے ایک دوسرے سے ٹکرا گئے

جنوبی کوریا میں 2 تربیتی طیارے فضاء میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔ حادثے میں 3 پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ دارالحکومت سیول سے 300 کلو میٹر جنوب میں واقع شہر ساچیون  میں دو ‘ائیر فورس  کے ٹی۔1’  طیارے فضاء میں ایک دوسرے سے مزید پڑھیں

چین: جی۔20 کا ہر رکن مساوی حیثیت رکھتا ہے، کوئی بھی گروپ کو تقسیم نہیں کر سکے گا

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ دنیا کی بڑی ترین 20 اقتصادی طاقتوں کے گروپ جی۔20 کا ہر رکن مساوی حیثیت کا حامل  ہے، کوئی بھی اس گروپ کو تقسیم نہیں کر سکتا۔ چین وزارت خارجہ  کے جاری کردہ بیان کے مطابق جنوبی ایشیائی ممالک انڈونیشیا، فلپائن، تھائی لینڈ اور میانمار مزید پڑھیں

بھارت نے اگر روس سے روبیل اور روپے میں تجارت کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکہ کی دھمکی

امریکا نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے روس کے ساتھ روپے اور روبیل میں تجارت کی یا تیل خریدا تو مغربی بلاک کے زیادہ تر ممالک اس پر سخت پابندیاں عائد کردیں گے۔ ڈان اخبار میں شائع بھارتی خبر رساں ادارے دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی کے دورے مزید پڑھیں

علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنما اور رکن اسمبلی محسن داوڑ کی جانب سے ایڈوکیٹ سردار شہباز کھوسہ نے علی وزیر کے مزید پڑھیں