منی سوٹا: گہری اور پرسکون نیند جسم کے لیے شفا کا درجہ رکھتی ہے لیکن نیند کی خرابی سے کئی امراض پیدا ہوتے ہیں۔ تازہ تحقیق کے مطابق اب خراب اور ناکافی نیند آپ کو فربہ کرتے ہوئے توند کی چربی بڑھاسکتی ہے۔ اگرچہ یہ ایک چھوٹا سا سروے ہے لیکن اس سے خراب نیند مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ: پیٹرول کی قیمتوں کا انحصار ایک ڈکٹیٹر کے اعلان جنگ پر نہیں ہونا چاہیے
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ "ہمارے خاندانی بجٹ کا، پیٹرول کی قیمتوں کا غرض کسی بھی چیز کا انحصار ایک ڈکٹیٹر کے اعلان جنگ پر نہیں ہونا چاہیے”۔ جو بائیڈن نے وائٹ ہاوس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں 24 فروری سے جاری روس۔ یوکرین جنگ کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
کبھی کسی حکومت نے سفارت کاری پر اتنی بڑی سیاست نہیں کھیلی: حنا ربانی
سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہےکہ کبھی کسی اور حکومت نے سفارت کاری کے معاملے پر اتنی بڑی سیاست نہیں کھیلی جتنی وزیراعظم عمران خان کھیل رہے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ کسی ملک کو پیغام دینے مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں بلوچ طلباء کو ہراساں نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ہدایات جاری کرے کہ پاکستان بھر میں بلوچ طلباء کو ہراساں نہ کیا جائے، ساتھ ہی حکم بھی دیا کہ قائد اعظم یونیورسٹی یقینی بنائے کہ بلوچ طلباء کو کوئی ہراساں نہ کرے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طالبعلم حفیظ بلوچ کی بازیابی اور بلوچ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، فواد چوہدری
وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ سیکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملےکا منصوبہ سامنے آیا ہے۔ فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ ان رپورٹس کے بعد مزید پڑھیں
وزیراعظم جو بیانیہ بنا رہے ہیں اس سے تعلقات خراب ہونے کا امکان رہتا ہے، سابق سفیر
سابق پاکستانی سفارتکار عبدالباسط کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جو بیانیہ بنانےکی کوشش کر رہے ہیں اس تعلقات خراب ہونے کا امکان رہتا ہے۔ انہوں نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ غیر ملکی خط کا معاملہ قومی سلامتی کمیٹی میں اٹھانا اچھی بات ہے، سلامتی کمیٹی نے اس پر اعلامیہ جاری مزید پڑھیں
پاکستان کے ذمے داران سے کہنا چاہتا ہوں کہ حج کے بعد الیکشن کا اعلان کریں، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی دولت باہر لوٹ کر لے جانے والے سارے لوگ عمران خان کے خلاف اکٹھا ہو گئے ہیں اور میں پاکستان کے ذمے داران سے کہنا چاہتا ہوں کہ اس ملک میں روزوں کے بعد نہ سہی تو حج کے بعد الیکشن کا اعلان کریں مزید پڑھیں
گیم پلان کس کا ہے: شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا روس نے یوکرین پر حملہ کرکے غلطی کی؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہم مرتی ہوئی سچائی کے بارے میں کب جانیں گے ؟شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed