روسی و یوکرینی صدور کے درمیان ملاقات کی میزبانی کرنا باعث مسرت ہوگا: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  وہ روسی صدر پوتین اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان ملاقات کرنے کا کہیں گے۔  صدر ایردوان  نے دورہ ازبکستان کے بعد انقرہ میں اخباری نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔ روس۔یوکرین محاذ آرائی کے پر امن تصفیئے کے لیے دونوں صدور سے ملاقات کرنے پر زور مزید پڑھیں

کریملن: امریکہ کو کریملن میکانزم کی سمجھ ہی نہیں آ رہی

روس صدارتی دفتر ‘کریملن’ کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ امریکہ کریملن میکانزم کو سمجھ نہیں سکا اور ہمیں اندیشہ ہے کہ اس کے بُرے نتائج نکل سکتے ہیں۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں، صدر پوتن کو غلط سمت میں دِکھائے جانے سے متعلق، وائٹ ہاوس مزید پڑھیں

اٹلی: روس۔یوکرین جنگ میں ترکیہ نہایت اہم کردار ادا کر رہا ہے

اٹلی کے وزیر اعظم ماریو ڈراگی نے کہا ہے کہ، روس۔یوکرین مذاکرات میں، ترکیہ نے نہایت اہم کردار ادا کیا ہے۔ وزیر اعظم ڈراگی نے دارالحکومت روم میں غیر ملکی پریس سوسائٹی کے ساتھ منعقدہ پریس کانفرنس میں اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ ان پوچھا گیا کہ 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ میں مزید پڑھیں

‘عمران خان فارغ ہو جائیں، چین امریکا سے بھی زیادہ خواہش مند’

شاہد میتلا نے کہا ہے کہ خارجہ سطح پر جتنی بھی ناکامیاں ہوئیں اس کی براہ راست ذمہ داری عمران خان پر عائد ہوتی ہے۔ سی پیک کو رول بیک کرکے چین اور اس کی اعلیٰ قیادت کو ناراض کر دیا۔ چین امریکا سے بھی زیادہ اس بات کا خواہش مند ہے کہ عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان بے رحم آدمی، اپنی سیاست کیلئے ریاست کو بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں: خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہمارا 100 فیصد عدم اعتماد عمران خان پر ہے۔ وہ خان متشدد اور بے رحم آدمی ہیں۔ اپنی سیاست کیلئے ریاست کو بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”ان سائٹ ود نادیہ” کو خصوصی انٹرویو دیتے مزید پڑھیں

عمران خان کا اقتدار میں آنا بین الاقوامی سازش تھا، جانا نااہلی ہے: مولانا فضل الرحمان

متحدہ اپوزیشن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کا اقتدار سے جانا نااہلی جبکہ اقتدار میں آنا بین الاقوامی سازش تھی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے آج پھر قوم کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی اور مزید پڑھیں