پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا

تحریک انصاف کے منحرف ارکان کو قومی اسمبلی کو چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے پارلیمانی پارٹی کے واٹس اپ گروپ سے نکال دیا۔ تحریک انصاف کے سترہ منحرف ارکان کو واٹس اپ گروپ سے نکالا گیا ہے۔ ان میں ڈاکٹر عامر لیاقت، جویرہ ظفر، فرخ الطاف، سمیع گیلانی، سید مبین عالم، عاصم نذیر، احمد مزید پڑھیں

غیر ملکی دھمکی آمیز خط پاکستان کے معاملات میں کھلی مداخلت، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں غیر ملکی دھمی آمیز خط کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے اسے ناقابل برداشت قرار دیدیا گیا ہے۔ سماء ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے مزید پڑھیں

غیر ملکی سازش میں میڈیا کے سینئر لوگ بھی شامل ہیں، فواد چودھری کا الزام

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت کو ہٹانے کی سازش پاکستانی میڈیا کے چند سینئر افراد بھی شامل ہیں۔ یہ سازش غیر ملکی حکومت کی خواہش پر تیار کی گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے مزید پڑھیں

دھمکی آمیز خط کس نے بھیجا؟ وزیراعظم نے امریکا کا نام لے لیا، پھر غلطی کا احساس ہوا تو رک گئے

وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں صاف صاف بتا دیا کہ انھیں کس ملک کی جانب سے دھمکی آمیز خط موصول ہوا۔ انہوں نے امریکا کا نام لیا لیکن پھر غلطی کا احساس ہوا تو دوران خطاب رک گئے۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ میرے پاکستانیوں میں نے مزید پڑھیں

پی این ایس ہیبت اور پی این ٹی گوگا کو پاک بحریہ میں شامل کرلیا گیا

پاک بحریہ میں فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل ’پی این ایس ہیبت‘ اور تیسرے 16 ٹن بولارڈ پل ٹگ ’پی این ٹی گوگا‘ کو شامل کرلیا گیا۔ پاک بحریہ کے مقامی طور پر تیار کردہ فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل ’پی این ایس ہیبت‘ کی کمیشننگ اور تیسرے 16 ٹن بولارڈ پل ٹگ ’پی این ٹی گوگا‘ مزید پڑھیں