امریکہ: غلط رہنمائی پر پوتن اور فوجی حکام کے درمیان کشیدگی، ہمارے پاس شواہد موجود ہیں

امریکہ نے کہا ہے کہ، یوکرین جنگ کے معاملے میں غلط رہنمائی پر، صدر ولادی میر پوتن اور روس کے فوجی حکام کے درمیان کشیدگی کے بارے میں ہمارے پاس شواہد موجود ہیں۔ وائٹ ہاوس کی مواصلات ڈائریکٹر ‘کیٹ بیڈنگ فیلڈ’ نے معمول کی پریس کانفرنس میں امریکی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والے اور مزید پڑھیں

کسی حکومتی ادارے یا عہدیدار نے پاکستان کو کوئی خط نہیں بھیجا، امریکا

حکومت نے تصدیق کردی ہے کہ وزیراعظم کے خلاف غیر ملکی سازش کے بارے میں اس کا الزام بیرون ملک ایک پاکستانی مشن سے موصول ہونے والے سفارتی کیبل (تار) پر مبنی تھا۔ اس صورتحال پر ڈان اخبار نے خصوصی رپورٹ شائع کی ہے، رپورٹ کے مطابق اتوار کو اسلام آباد میں ایک جلسے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے عسکری حکام کی ملاقات، حکومت اور اپوزیشن کو ‘فیس سیونگ’ دینے پر مشاورت

وزیراعظم عمران خان سے عسکری حکام کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی فریقین کے لیے قابل قبول آپشن دینے پر غور کیا گیا جبکہ حکومت اور اپوزیشن کو صورت حال سے نکلنے کے لیے ‘فیس سیونگ’ دینے پر بھی مشاورت کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی عسکری مزید پڑھیں

شہباز گل کا امریکی پبلک یونیورسٹی کے پے رول پر ہونے کا انکشاف

وزیر اعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل کا امریکا کی پبلک یونیورسٹی کے پے رول پر ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے ترجمان شہباز گل نے امریکی پبلک یونیورسٹی میں اپنی تنخواہ اور ملازمت کو کابینہ ڈویژن میں ڈکلیئر نہیں کیا۔ دی نیوز میں شائع ہونے والی بے نظیر مزید پڑھیں

اپوزیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا

متحدہ اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بعد اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن نے پہلے ہی وزیر اعلیٰ کے لیے اپنا امیدوار لانے کا اعلان کر رکھا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف پنجاب اسمنلی حمزہ شہباز نے پارلیمانی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے ناراض ارکان کی تعداد 65 سے زائد ہونے کا امکان

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے 5 ناراض گروپس سمیت مجموعی ارکان کی تعداد 65 سے زائد تک پہنچنے کا قوی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن اور تحریک انصاف کے ناراض گروپس کی قیادت میں رات گئے تک اہم مشاورت جاری رہی، جس میں وزیر اعظم عمران خان کے مستعفی ہونے اور اسمبلیاں مزید پڑھیں