جب میں نے سیاست شروع کی تو منشور انصاف، انسانیت اور خود داری رکھا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ اتوار کو اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر جو بھی فیصلہ آئے گا میں اس کے بعد مزید تگڑا ہو کر سامنے آؤں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں قوم سے براہ راست خطاب کر رہا ہوں کیونکہ پاکستان ایک ایسے وقت میں مزید پڑھیں

امریکی حکومتی ادارے یا عہدیدار کی جانب سے پاکستان کو خط نہیں بھیجا گیا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی امریکی حکومتی ادارے یا عہدیدار نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر پاکستان کو خط نہیں بھیجا۔ مبینہ خط اور پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں امریکا کے ملوث ہونے کے بارے میں سوالات کے جواب میں محکمہ خارجہ کے ترجمان نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کو ہٹانے کی بین الاقوامی سازش میں پاکستان کے میڈیا کے چند سینئر لوگ بھی شامل

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت کو ہٹانے کی سازش بین الاقوامی حکومت کی خواہش پر تیار کی گئی، جس میں پاکستان کے میڈیا کے چند سینئر لوگ بھی شامل ہیں۔ فواد چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم پوری قوت کے ساتھ ڈٹ کر آخری گیند تک اپوزیشن کا مقابلہ کریں گے، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی کوئی پیشکش نہیں کی اور وہ پوری قوت کے ساتھ ڈٹ کر آخری گیند تک اپوزیشن کا مقابلہ کریں گے، وزیر اعظم استعفیٰ دیں گے اور نہ انہوں نے مزید پڑھیں

کیا وزیراعظم نے تحریک عدم اعتماد سے بچنے کیلئے اپوزیشن سے ‘این آر او’ مانگ لیا؟

ایک اہم شخصیت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو پیغام بھجوایا گیا ہے، جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد سے بچنے کیلئے اپوزیشن سے این آر او مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن رہنماؤں کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ موجودہ صورتحال میں عمران مزید پڑھیں

اپوزیشن نے نئے وزیراعظم کا انتخاب قومی اسمبلی ایجنڈے میں شامل کرنے کی درخواست جمع کرادی

اپوزیشن نے نئے وزیراعظم کا انتخاب قومی اسمبلی ایجنڈے میں شامل کرنے کی درخواست جمع کرادی۔ اپوزیشن نے درخواست قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی اور نئے وزیراعظم کا انتخاب ایجنڈا میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ درخواست میں کہا گیا کہ ضمنی ایجنڈا جاری کرکے نئے وزیراعظم کا انتخاب بھی ایجنڈے میں شامل کیا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے حامیوں کی ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل سے بدتمیزی

پی ٹی آئی کے حامیوں نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما کنور نوید جمیل سے بدتمیزی کی ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر پیش آیا۔ ایم کیو ایم قیادت نے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری نے اس واقعے پر شدید ردعمل مزید پڑھیں

جام عبدالکریم کو جب تک عدالت سزا نہیں دیتی، وہ ملزم ہیں مجرم نہیں: سعید غنی

سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ ملک میں عدالتیں اور قانون موجود ہے۔ اگر کسی کے اوپر الزام ہے، اسے میں اور آپ سزا نہیں دے سکتے۔ جو طریقہ کار جام عبدالکریم نے اپنایا وہ قانون کے مطابق ہے۔ عدالت نے ہی آج ان کی ضمانت منظور کی ہے۔ جب تک مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس 3 اپریل تک ملتوی، وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ آج بھی نہ ہوئی

قومی اسمبلی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر بغیر ووٹنگ کے مورخہ 3 اپریل بروز اتوار تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق قومی اسمبلی کا آج اہم اجلاس ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے زیر صدرات شروع ہوا تاہم وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج بھی نہیں مزید پڑھیں

گجرات کے چوہدریوں کا اقتدار حاصل کرنے کا خواب گورنر پنجاب چوہدری سرور نے چکنا چور کر دیا

پی ٹی آئی حکومت نے ق لیگ کے مشورے پر پہلے پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کیا لیکن گورنر پنجاب چوہدری سرور نے فوری اجلاس بلانے سے انکار کردیا۔ قابل اعتماد ذرائع کے مطابق گذشتہ روز گجرات کے چوہدری برادران عمران خان کو اس بات پر قائل کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں