نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ نے یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کرنے پر ترکیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اسٹولٹن برگ نے نیٹو 2021 کی سالانہ رپورٹ کا اعلان کرنے کے لیے بیلجیئم کے شہر برسلز میں منعقدہ پریس کانفرنس میں 24 فروری سے جاری ، یوکرین-روس جنگ کی تازہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نائیجیریا:لاسا ملیریا سے سینکڑوں ہلاکتیں
نائیجیریا میں لاسا ملیریا کی وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 123 ہو گئی ہے۔ مرکز برائے انسداد امراض کے ڈاریکٹر افیدیو ادیتیفا کے مطابق،تین جنوری سے اب تک ملک کے تیئس صوبوں میں 659افراد میں اس مرض کے اثرات پائے گئے جن میں سے 123 افراد ہلاک جبکہ 395 زیر علاج ہیں۔ حکومت مزید پڑھیں
صدرایردوان کا اپنے یوکرینی ہم منصب زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ
صدرایردوان کا اپنے یوکرینی ہم منصب زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی سے فون پر بات چیت کی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق منگل کو استنبول میں روس اور یوکرین کے وفود کی ملاقات میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ بات چیت کے مزید پڑھیں
ماہ فروری میں استنبول آنے والے غیر مالکی سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
فروری میں استنبول آنے والے سیاحوں کی تعداد میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 173 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال فروری میں 351,000 سیاح اس شہر میں آئے تھے، جو رواں سال کے اسی مہینے میں بڑھ کر 956 ہزار ہو گئے ہیں۔ صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف کلچر اینڈ ٹورازم کے اعداد مزید پڑھیں
آسٹریلیا: فوجی ہیلی کاپٹر گِر گیا
آسٹریلیا کے شہر ملبورن سے پرواز لینے والے 2 فوجی ہیلی کاپٹروں میں سے ایک جنگلاتی اراضی میں گر گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق آسٹریلیا دفاعی فورسز کے 2 ہیلی کاپٹروں نے ایک ہی علاقے سے پرواز لی۔ دونوں ہیلی کاپٹروں میں پانچ پانچ افراد سوار تھے۔ ہیلی کاپٹروں میں سے ایک نامعلوم وجوہات کی بنا پر مزید پڑھیں
ترکیہ کا پہلا کروز میزائل "چاکر" متعارف کرا دیا گیا
ترکیہ کا زمینی،بحری اور فضائی پلیٹ فارمز سے داغے جانے والے ایک سو پچاس کلومیٹر مسافت کے حامل جدید نسل کے کروز میزائل چاکرکومتعارف کروادیا گیا ۔ انقرہ میں راکٹ سان کی تنصیب پر اس سلسلے میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس چاکر بحری،زمینی اور فضائی مزید پڑھیں
بحیرہ ایجیئن یونان کی جھیل نہیں ہے: وینیزیلوس
یونان کے سابقہ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ایوانگیلوس وینیزیلوس نے کہا ہے کہ بحیرہ ایجیئن یونان کی جھیل نہیں ہے۔ دارالحکومت ایتھنز میں اکنامک پوسٹ فورم سے خطاب میں وینیزیلوس نے علاقائی پیش رفتوں اور ترکی۔یونان تعلقات کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بحری سرحدوں کے معاملے میں ترکی اور یونان مزید پڑھیں
ترکیہ کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ ینی شفق: "استنبول میں اٹھائے گئے اقدامات نظر آرہے ہیں " گزشتہ روز ترکی میں ہونے والے روس یوکرین مذاکرات سے جہاں مثبت فیصلے سامنے آئے، وہیں روس نے یوکرین کے بعض علاقوں میں اپنی فوجی واپس بلانے مزید پڑھیں
مالی: فوجیوں پر حملہ، 8 فوجی ہلاک
مالی میں فوج کو ہدف بنا کر کئے گئے حملے میں 8 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوج کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق نامعلوم افرادنے گھات لگا کر باندیا گارا کی تحصیلوں سونگوایبا اور یاوکاندا کے درمیان پیٹرولنگ کرتے فوجیوں پر حملہ کر دیا۔ حملے میں 8 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 31
ہزاروں سال کا راگ اناطولیہ کی سرزمین میں گردش کرتا ہے۔ ہر قدم پر مختلف دروازے کھلتے ہیں جو لوگوں کو ماضی کی گہرائیوں تک لے جاتے ہیں… یہ تاریخ بھر میں مختلف کہانیاں سناتا ہے، ہر ایک لوری کی طرح اپنے اردگرد لپٹی رہتی ہے، جو سنتا ہے… شاید یہ کوئی معروف کہانی ہو، مزید پڑھیں