گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا جس کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل ہوگئی ہے۔ گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرنے کے ساتھ ساتھ 2 اپریل بروز ہفتہ ہفتہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے، جس کے ایجنڈے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پنجاب کی وزارت اعلیٰ، پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز شریف کے درمیان مقابلہ
پنجاب میں وزارت اعلی کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ خبریں ہیں کہ نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لئے چودھری پرویز الہیٰ اور حمزہ شہباز میں مقابلہ ہوگا۔ واضح رہے کہ عثمان بزدارنے3روزقبل استعفیٰ وزيراعظم عمران خان کو پيش کيا تھا۔ عثمان بزدار کے مستعفیٰ ہونے پر اسپیکرپنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کو پی مزید پڑھیں
"الوداع عمران خان الوداع، ویلکم شہباز شریف ویلکم، چڑھ جا بیٹا سولی پر رام بھلی کرے گا”
سینئر تجزیہ کار کامران خان نے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو گڈبائے کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو ویلکم کیا ہے۔ انہوں نے اپنے طنزیہ ویڈیو پیغام میں کہا کہ الوداع عمران خان الوداع، ویلکم شہباز شریف ویلکم، چڑھ جا بیٹا سولی پر مزید پڑھیں
نیند کی خرابی توند کی چربی بڑھاسکتی ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت: کرناٹک میں باحجاب طالبات کوامتحان میں بیٹنھے کی اجازت دینے پر 7 اساتذہ معطل
@2021 – All Right Reserved. Designed
تحریک عدم اعتماد پالیسی کی غیر یقینی صورتحال کو بڑھا دے گی، موڈیز
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، سیکیورٹی ادارے
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان میں انتخابات کا فیصلہ فوری ہونا چاہیے تاکہ قوم فیصلہ کرے، وزیر داخلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
تحریک عدم اعتماد پالیسی کی غیر یقینی صورتحال کو بڑھا دے گی، موڈیز
موڈیز انویسٹر سروس نے متنبہ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بڑھتی ہوئی مہنگائی، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے دوران پالیسی کی غیر یقینی صورتحال کو بڑھا دے گی۔ نیویارک کی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے پالیسی اور فیصلہ سازی سے منسلک خلا کے مزید پڑھیں
بھارت: کرناٹک میں باحجاب طالبات کوامتحان میں بیٹنھے کی اجازت دینے پر 7 اساتذہ معطل
نئی دہلی: بھارت میں باحجاب طالبات کوامتحان دینے کی اجازت پر7 اساتذہ کومعطل کردیا گیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمان دشمنی سرکاری پالیسی بن گئی۔ دسویں جماعت کی باحجاب طالبات کوامتحان میں بیٹنھے کی اجازت دینے پر7اساتذہ کومعطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معطل اساتذہ میں امتحانی مرکز پرسینٹرسپریٹنڈنٹ کے فرائض انجام دینے والے 2 مزید پڑھیں