چیف آف جنرل اسٹاف جنرل یاشار گولر کی جمہوریہ ایسٹونیا کے لیفٹیننٹ جنرل مارٹن ہیرم سے ملاقات

چیف آف جنرل اسٹاف جنرل یاشار گولر  نے جمہوریہ ایسٹونیا کی ڈیفنس فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مارٹن ہیرم سے ملاقات کی ہے۔ جنرل گولر کے سرکاری مہمان کے طور پر دارالحکومت انقرہ  تشریف لانے والے   لیفٹیننٹ جنرل ہیرم اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کے لیے ایک فوجی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں حماس کے  ایک منتظم   سمیت 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ فلسطینی سرکاری ایجنسی ’وافا‘ کی خبر کے مطابق یہ حراستیں بیت لحم، رام اللہ، نابلس اور جنین شہروں میں عمل میں آئی ہیں۔ جیل  کے  اطلاعاتی مرکز کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم YPG/PKK نے شام میں دولڑکیوں کا اغوا کرلیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK نے شام کے شہر حلب میں رہنے والی 16-17 سال کی 2 لڑکیوں کو اپنے مسلح عملے میں شامل ہونے کے لیے اغوا کر لیا ہے۔  YPG/PKK  کے اقوام متحدہ ساتھ طے پانے والے سمجھوتے کے باوجود  اس دہشت گرد تنظیم نے   بچوں کو جنگ میں دھکیلنے  کا سلسلہ مزید پڑھیں

چناق قلعے میں 39 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا گیا

یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کے علاقائی پانیوں میں دھکیلنے والے 39 غیر قانونی تارکین وطن کو چناق قلعے   کی تحصیل  آئیواجیک کے  ساحل پر  پہنچادیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ  کی ٹیموں نے آئیواجیک کے قریب ربڑ کی کشتی پر   سوار تارکین وطن کے ایک گروپ کے موجود ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ 39 مزید پڑھیں

روسی اور یوکیرینی سربراہان کے اجلاس کی استنبول میں میزبانی کی جا سکتی ہے، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ اگر ہم  استبول میں   سربراہی اجلاس   جنگ کے فریقین  روسی صدر اور  یوکیرینی صدر   کے ساتھ   جنگ کے خاتمے میں   کامیاب ہو گئے تو یہ ہماری  لیے ایک عظیم سطح کی خوشی کی بات ہو گی۔ جناب ایردوان نے استنبول میں  ایجنڈے کے حوالے سے  اپنے جائزے مزید پڑھیں

سوڈان، دارفر میں تازہ جھڑپوں میں 45 افراد لقمہ اجل

سوڈان کے جنوبی صوبے دارفر میں افریقی اور عرب قبائل کے درمیان جھڑپوں میں 45 افراد جان بحق ہو گئے۔ جنوبی دارفر سیکیورٹی کمیٹی کے بیان کے مطابق 29 مارچ کو صوبے کے مرکز نیالا شہر کے دیہی علاقوں میں افریقی نژاد فیلیٹ اور عرب ریزیگٹ قبائل کے درمیان ہونے والا اختلاف تصادم کی ماہیت مزید پڑھیں

ترک شہریوں کا یوکرین سےانخلاء جاری، اس وقت 87 ترک شہری یوکرین میں موجود ہیں: چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نےکہا ہے کہ  یوکرین کے شہرماریوپول میں30 جبکہ کل 87 شہر ی ابھی بھی موجود ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ "ہم نے جنگ بندی اور دیرپا امن جتنی انسانی ہمدردی کے مسائل کے لیے کوششیں کی ہیں۔ خاص طور پر انسانی ہمدردی کی راہداریوں کو کھولنے پر۔ ماریوپول ہمارے مزید پڑھیں

ایران کی یومیہ تیل کی پیداوار 3.8 ملین بیرل تک پہنچ گئی ہے، ایرانی وزیر پیٹرولیم

ایرانی وزیر تیل جواد اوجی نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک کی خام تیل کی پیداوار یومیہ 3.8 ملین بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر اپنے پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے یو سی آئی نے کہا کہ خام تیل کی پیداوار پابندیوں سے پہلے کی سطح پر پہنچ گئی ہے مزید پڑھیں

قبرصی ترکوں کے ساتھ نائب صدر فواد اوکتائے کا اظہار یکجتی

نائب صدر فواد اوکتائے  نے یکم اپریل 1955 کوقبرصی ترکوں  کے خلاف مسلح کارروائیاں شروع  کرنے والی  دہشت گرد تنظیم EOKA پر لعنت  ملامت کی ہے۔ اوکتاے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ  67 سال پہلے اپنے ہاتھوں میں بندوق لیے ظلم کے دور کا آغاز کرنے والی دہشت مزید پڑھیں

شہباز شریف گھر بیٹھے ہی وزیراعظم بن گئے، باپ بیٹے کی ضمانتیں منسوخ کرائیں گے: فواد چودھری

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف گھر بیٹھے ہی وزیراعظم بن گئے، باپ بیٹے کی ضمانتیں منسوخ کرائیں گے۔ انشاء اللہ پرویز الہیٰ نئے وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ عدالت سے کہیں گے ان کیخلاف عدالتی کارروائی کو مزید پڑھیں