ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت سے سے علیحدگی کا اعلان کردیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کے ساتھ پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کردیا جبکہ اپوزیشن سے معاہدے پر دستخط کیے۔ اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان مزید پڑھیں

امریکہ جنگی طیاروں اور فوجیوں کو مشرقی یورپ کی طرف منتقل کر رہا ہے

امریکہ 400 کے لگ بھگ فوجیوں اور 10 سے زائد جنگی طیاروں کو مشرقی یورپ کی طرف منتقل کر رہا ہے۔ امریکہ وزارت دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ناروے میں فوجی مشقوں میں شامل 200 فوجیوں پر مشتمل ایک بحری پیادہ ائیر کنٹرول یونٹ کو لتھوانیا مزید پڑھیں

امریکہ: روس خوراک سے لدے جہازوں کی عالمی منڈی تک رسائی کو روک رہا ہے

امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ونڈی شرمن نے کہا ہے کہ روس نے عالمی منڈی کے لئے خوراک سے لدے 94 بحری جہازوں کی بحیرہ روم تک رسائی کو روک دیا ہے۔ شرمن نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا ہے کہ "یوکرین میں جنگ اور عالمی غذائی تحفظ پر اثرات کا مزید پڑھیں

روس: بیلجئیم کو اس فیصلے کا جواب دیا جائے گا

روس نے کہا ہے کہ ہم بیلجئیم کو، روسی سفارتی عملے کو ڈی پورٹ کرنے کے فیصلے کا، جواب دیں گے۔ بیلجئیم حکومت نے کل برسلز میں روس کے سفارت خانے اور اینورس میں روس کے قونصل خانے میں متعین 21 روسی سفارتکاروں کو جاسوسی کے الزام کے ساتھ "ناپسندیدہ افراد” اعلان کردیا تھا۔ روس کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا مغربی تھریس کے مفتی ابراہیم شریف کو مبارکباد کو پیغام

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے مغربی تھریس  ترک اقلیتی مشاورتی بورڈ کا دوبارہ چیئرمین منتخب  ہونے پر مفتی ابراہیم شریف کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ وزیر خارجہ  چاوش اولو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ” میں  مغربی تھریس  ترک اقلیتی مشاورتی بورڈ کا دوبارہ چیئرمین منتخب مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول31

  اچھی اور معیاری نیند انسانی جسم پر بہت مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ کیونکہ جب آپ سوتے ہیں تو جسم منظم طریقے سے سستِی اور آرام کا باعث بنتا ہے، نیند جسم میں توانائی اور جاندار اضافہ کرتی ہے۔ آپ جسمانی طور پر اچھا محسوس کرتے ہیں اور یہ آپ کی پوری سماجی زندگی مزید پڑھیں

تاریخی 1915 چناق قلعہ پل کا خلا سے دل موہ لینے والا نظارہ

ترک  دفتر دفاع نے 1915 چناق قلعہ پُل  کے  گیوک ترک ون سیٹ لائٹ سے کھینچی گئی تصاویر کو    اپنی ویب سائٹس پر جگہ دی  ہے۔ 1915 چناق قلعہ پل، جس کا افتتاح 18 مارچ کو صدر رجب طیب ایردوان  کے ہاتھوں ہوا تھا ، ‘گیوک ترک ۔1‘ سیٹلائٹ سے اس کے نظارے کو کیمرے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے سے قاصر رہنے والے اٹلی اور ترکیہ کا دوستانہ میچ

ترک قومی فٹ بال ٹیم  ایک دوستانہ میچ  میں اٹلی کے مد مقابل   آئی۔ ترکیہ کے شہر قونیا  کے اسٹیڈیم میں کھیلے   گئے میچ میں  مہمان ٹیم نے میزبان ٹیم کو 3۔ 2 کے اسکور سے شکست دے دی ۔ 2022 کے ورلڈ کپ یورپی کوالیفیکیشن پلے آف راؤنڈ کے سیمی فائنل میں پرتگال کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ممکن ہے وزیر اعظم شام کو قوم سے خطاب کریں جبکہ کابینہ کا ہنگامی اجلاس بھی بلایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست شروع ہو گئی ہے اور وزیر اعظم آج سنیئر صحافیوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان آخری بال تک کھیلیں گے تاہم انتظار مزید پڑھیں