80 فیصد چانس ہے، میری حکومت بچ جائے گی، وزیراعظم عمران خان کو ابھی تک یقین

اتحادی جماعتوں کا ساتھ چھوٹ جانے کے باوجود وزیراعظم عمران خان آج بھی پرامید ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میری حکومت بچ جائے گی، اس بات کا 80 فیصد چانس ہے۔ یہ بات انہوں نے سینئر صحافیوں کیساتھ ملاقات کے موقع پر کی۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ان جرنلسٹس کو غیر ملکی مزید پڑھیں

‘خان صاحب ہمت کریں، شکست تسلیم کریں اور وزیراعظم کی حیثیت سے فوری استعفی دے دیں’

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ جیسے بھی ہوا عمران خان پارلیمنٹ میں اکثریت کھو چکے ہیں۔ اخلاقی طور پر ان کا حق حکمرانی ختم ہو چکا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کامران خان نے لکھا کہ آپ پاکستان کو آئندہ دنوں میں معاشی طلاطم مزید پڑھیں

کابینہ میں غیر ملکی خط پیش کیا گیا تو وزرا آبدیدہ ہو گئے، ارشد شریف کا انکشاف

سینئر صحافی ارشد شریف نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے موصول اطلاعات کے مطابق جب کابینہ میں اس خط کے مندرجات پڑھے جا رہے تھے تو متعدد وزرا آبدیدہ ہو گئے کہ یہ ہمارے ملک کیساتھ ہو کیا رہا ہے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط کابینہ کے ارکان کو دکھا مزید پڑھیں

نواز شریف اور جہانگیر ترین کا رابطہ، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

مسلم لیگ ن اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان صوبہ پنجاب اور وفاق میں ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا ہے۔ یہ فیصلہ نواز شریف اور جہانگیر ترین کے درمیان ٹیلی فون رابطے میں کیا گیا۔ جہانگیرترین نے یقین دہانی کرائی ہے کی ترین گروپ اپوزیشن کا ساتھ دے گا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے سیاسی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو غیر ملکی خط پبلک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو غیر ملکی خط (خفیہ دستاویزات) پبلک کرنے سے روک دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ امید ہے کہ وزیراعظم اپنے حلف کی خلاف ورزی نہیں کریں گے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ اعتماد ہے کہ وزیراعظم ایسی معلومات افشا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ افغانستان کے قریبی ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے اسٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ وانگ یی کی خصوصی دعوت پر افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے۔ سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر محمد صادق بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ موجود ہیں۔ بین الاقوامی ایئرپورٹ مزید پڑھیں

یوکیرین نے کم ازکم اپنی تجاویز کو ٹھوس شکل دی ہے، جو کہ ایک مثبت پہلو ہے، روسی ترجمان

روسی صدارتی دفتر کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ یہ ایک مثبت عنصر ہے کہ یوکرین اپنی تجاویز کو ٹھوس  شکل دے رہا ہے۔ دارالحکومت ماسکو میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پیسکوف نے گزشتہ روز استنبول میں روسی اور یوکرینی وفود کے درمیان ہونے والے مذاکرات اور ایجنڈے میں شامل دیگر امور مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کاکہنا تھا کہ سیاست اب شروع ہوچکی ہے، وزیراعظم نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان آخری گیند تک مقابلہ کریں مزید پڑھیں