ایم کیو ایم کے دونوں وفاقی وزرا فروغ نسیم اور امین امین الحق کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ

ایم کیو ایم کے دونوں وفاقی وزرا نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ جیو نیوز کے اینکر شہزاد اقبال سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور وزیر برائے آئی ٹی امین الحق نے کہا کہ وہ کچھ دیر میں اپنا استعفیٰ جمع کرادیں گے۔ واضح رہےکہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی کی اسپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

ق لیگ کے رہنما پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کی اسپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق اسپیکر پرویز الٰہی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر استعفیٰ نہیں دیں گے۔ وہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے پر رہتے ہوئے ہی وزیراعلیٰ کا ووٹ لیں گے، مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دھمکی آمیز خط آج اتحادی جماعتوں اور صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط آج اپنی اتحادی جماعتوں اور سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں تقریب میں الیکٹرانک پاسپورٹ سہولت کا اجرا کیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی بحران نئی چیز نہیں ہے، سیاسی بحران مزید پڑھیں

یوکرینی پناہ گزینوں کو بوجھ تمام یورپی ممالک مل کر اٹھائیں گے: جوہانسن

یورپی یونین (EU) یوکرائنی پناہ گزینوں کو EU کے وسیع نظام کے ذریعے رجسٹر کرتے ہوئے  اس بوجھ کو تمام رکن ممالک میں تقسیم کرنے  میں مصروف ہے۔ یوکرین میں جنگ کے باعث پیدا ہونے والے مہاجرین کے بحران کا جائزہ لینے کے لیے یورپی یونین کے وزرائے داخلہ نے بیلجیئم کے شہر برسلز میں مزید پڑھیں

الا سلوادور میں گینگ کے خلاف آپریشنز میں مزید 11 افراد ہلاک

بتایا گیا ہے کہ ایل سلواڈور میں گینگ کے خلاف سکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی کارروائیوں میں مزید 11 افراد مارے گئے۔ علاقائی پریس کی خبروں کے مطابق ایل سلواڈور کے صدر نائیب بوکیل کی جانب سے ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد پولیس نے اپنی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ نیشنل پولیس مزید پڑھیں

پاکستان اورترکی کےدرمیان دوستی کےپل کوطلباء مضبوط بنانےکا بیڑہ اُٹھائے ہوئے ہیں: ترک نائب وزیر تعلیم

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں "جناح ینگ رائٹرز ایوارڈز” کی تقریب منعقد ہوئی۔گزشتہ پانچ ساال سے اس تقریب کا باقاعدہ اہتمام کیا جا رہا ہے ۔ ‘جناح ینگ رائٹرز ایوارڈز’ مقابلہ مضمون نگاری کی مہمان خصوصی  ترکی کی نائب وزیر تعلیم   محترمہ  پرفیسر ڈاکٹر م پیتک عسکر تھیں۔ اس تقریب میں  سفیر پاکستان  محمد سائرس مزید پڑھیں

ایکواڈور: لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک

جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایکواڈور کے جنوبی شہر کووینکا میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ جیسی آفات کا سامنا ہے۔ علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے مزید پڑھیں

روس پر پابندیاں سخت نہ ہوئیں تو اس کا خمیازہ ہم بھگتیں گے: یوکرینی صدر

یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں کو  مزید سخت بنانے اوران پر فوری عمل درآمد کی ضرورت ہے۔ زیلنسکی نے قوم سے خطاب میں  کہا کہ اگر یہ پابندیاں نرم یا ناکام  ہوئیں تو روس زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے جس کا خمیازہ یوکرینی عوام کو بھگتنا ہوگا۔ یوکرینی صدر نے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا، شمالی کوریا کا تازہ تجربہ نئی قسم کا میزائل نہیں تھا

جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا نے گزشتہ ہفتے جس میزائل کا تجربہ کیا تھا وہ "نئی قسم کا” بین البراعظمی بیلسٹک میزائل نہیں تھا۔ یونہاپ کی خبر کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے 24 مارچ کو مزید پڑھیں