مصر اور خلیجی ریاست قطر کے مابین مستقبل میں پانچ ارب ڈالر مالیت کے سرمایہ کاری معاہدوں پر اتفاق ہو گیا ہے۔ خبر کے مطابق ،ان معاہدوں پر عنقریب ہی دستخط کر دیے جائیں گے۔ یہ اتفاق رائے قطر کے وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ کے مشترکہ دورہ مصر کے دوران ہوا۔ اربوں ڈالر کی یہ قطری مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی: دونوں فریقین کے درمیان قربت میں اضافہ ہمارے لئے باعثِ ممنونیت ہیں
روس کے 24 فروری کو یوکرین کے خلاف جنگ شروع کرنے کے بعد آج استنبول میں فریقین کے مابین مذاکرات کا انعقاد ہوا۔ دولما باہچے صدارتی دفتر میں منعقدہ اجلاس روسی اور یوکرینی فریقین کے درمیان سربراہی اور بین الوفود مذاکرات کے بعد اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ مذاکرات کے اختتام پر ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش مزید پڑھیں
جاپان نے روس پر پابندیوں میں اضافہ کر دیا
جاپان نے، 24 فروری کو یوکرین کے خلاف جنگ شروع کرنے کی وجہ سے روس کے لئے لگژری گاڑیوں کی برآمد ممنوع کر دی ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو نے روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں کو وسیع کر دیا ہے۔ پابندیوں کے تازہ قواعد کی رُو سے روس کو لگژری گاڑیوں، جواہرات اور مزید پڑھیں
ہم استنبول مذاکرات سے ڈائیلاگ، فائر بندی اور فوری امن سمجھوتے کی امید رکھتے ہیں: فرانچسکو روکا
بین الاقوامی ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ تنظیم IFRC کے سربراہ فرانچسکو روکا نے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ استنبول میں جاری روس۔ یوکرین مذاکرات میں فریقین فائر بندی اور امن سمجھوتے پر متفق ہو جائیں گے۔ اقوام متحدہ جنیوا آفس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں روکا نے کہا ہے مزید پڑھیں
برازیلیئن صدر کی طبیعت ناساز ،اسپتال میں داخل کر دیئے گئے
برازیل کے صدر ہائیر بولسونارو کو آنتوں میں بل آنے کے پیش نظر اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ ملکی وزیر سلامتی امور جنرل آگسٹو ہیلینو کے مطابق، بولسونارو کو دارالحکومت برزیلیا کے ایک فوجی اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے جن کے بعض ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے مزید پڑھیں
"داڑھی نہیں تو نوکری بھی نہیں "طالبان نےسرکاری ملازمین کو خبردار کر دیا
افغان طالبان نے متعدد نئی پابندیاں عائد کردی ہیں اور تمام سرکاری ملازمین کو داڑھی رکھنے اور ڈریس کوڈ پر عمل کرنے کی ہدایت کی ہے کیونکہ بصورت دیگر وہ اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ خبر کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ نیکی کی تبلیغ اور بُرائی سے روکنے کی وزارت کے نمائندے پیر مزید پڑھیں
ترکی: افغانستان کے لئے چوتھی بھلائی ٹرین کل روانہ ہو رہی ہے
ترکی کے محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD نے کہا ہے کہ افغانستان کے لئے انسانی امداد کے سامان سے لدی "بھلائی ٹرین” کل چوتھے امدادی سفر پر روانہ ہو رہی ہے۔ AFAD کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے اعداد و شمارکے مطابق افغانستان میں 24،4 ملین افراد کو مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا ازبیکستان کے حوالے سے ایک خصوصی مضمون
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم ازبیکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کو ہر میدان میں فروغ یے جانے کو ایک تاریخی ذمہ داری کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ترک صدر نے ازبیکستان میں شائع ہونے والے نیو ازبیکستان اخبار کے لیے ایک مضمون قلم بند کیا۔ اپنے مضمون جناب ایردوان نے اس مزید پڑھیں
استنبول: روس۔ یوکرین مذاکراتی اجلاس ختتام پذیر ہو گیا
روس کے 24 فروری کو یوکرین کے خلاف جنگ کا آغاز کرنے کے بعد فریقین کے درمیان استنبول میں منعقدہ مذاکراتی اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ صدارتی دولما باہچے دفتر میں منعقدہ اجلاس روس اور یوکرین فریقین کے وفود اور وفود سربراہان کے درمیان مذاکرات کے بعد اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ ترکی مزید پڑھیں
روس: ہم نے بعض شقّوں پر اتفاق کر لیا ہے
استنبول میں منعقدہ روس۔ یوکرین اجلاس کے اختتام پر روسی وفد نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم نے بعض شقّوں پر اتفاق کر لیا ہے۔ یوکرین کی تجاویز کو ہم روس کے صدر ولادی میر پوتن تک پہنچائیں گے۔ دونوں طرف کے وزرائے خارجہ کے درمیان اتفاق کی صورت میں پوتن۔ زلنسکی مذاکرات ممکن ہو سکیں مزید پڑھیں