بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین کی جلد حکومت میں واپسی ہوگی، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے اراکین نے حکومت سے رابطہ شروع کر دیا ہے، ان کی جلد ہی واپسی شروع ہو جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ بات اپنے زیر صدارت ہونے والے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب میں کہی۔ اس موقع پر دھمکی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں یا نہ دیں؟ متحدہ قومی موومنٹ میں شدید تقسیم

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کا ساتھ دینے یا نہ دینے کے معاملے پر متحدہ قومی موومنٹ میں اس وقت شدید تحفظات اور تقسیم ہے۔ وقار ستی نے بتایا کہ ایم کیو ایم کے کیمپ سے اطلاعات ہیں کہ فروغ نسیم اور خالد مقبول مزید پڑھیں

ہار جیت تو ہوتی رہتی ہے لیکن قوم عمران خان کے ساتھ ہے، وزیر داخلہ

وزیرداخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت الٹنے کے لیے باقاعدہ فنڈنگ ہوئی ہے، اس کے ثبوت فراہم کیے جائیں گے، اس میں ایجنسیز کی کوئی ناکامی نہیں ہے، وہ بھی بخوبی واقف ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پنڈی والے ذمہ دار مزید پڑھیں

بالٹک ممالک کے سفارت کاروں کی روسی دفتر خارجہ طلبی،ملک بدر کرنے کا امکان

روسی وزارت خارجہ  نے بعض روسی سفارتکاروں کی ملک بدری کے جواب میں لیتھوانیا ،لاٹویا اور ایسٹونیا کے سفیروں کو طلب کیا ۔  روس نے  اپنے سفار تکاروں کی ملک بدری کے جواب میں تین بالٹک ممالک کے سفیروں کو  دفتر خارجہ طلب کیا۔  تاس اور ریا خبر ایجنسیوں کے مطابق، امکان ہے کہ روس مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں صنعتی پلانٹ میں دہماکہ ، دو افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں صنعتی فضلے کی صفائی کے پلانٹ میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ یونہاپ کی خبر کے مطابق، حکام نے بتایا کہ دارالحکومت سیئول سے تقریباً 40 کلومیٹر جنوب میں آنسان میں ایک صنعتی فضلے کی صفائی کے پلانٹ میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں 2 مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر ایم کیو ایم خود تقسیم ہوگئی، تاحال حتمی فیصلہ نہ ہوسکا

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ایم کیو ایم تقسیم دکھائی دیتی ہے جس کی وجہ سے پارٹی تاحال حتمی فیصلہ نہ کرسکی۔ جہاں ایم کیوایم کے چند ممبران اپوزیشن کا ساتھ دینے کے حق میں ہیں تاہم پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا جھکاؤ حکومت کی جانب ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں توہین رسالت کے مبینہ الزام پر مدرسے کی استاد قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں منگل کے روز مقامی مدرسے کی تین خواتین اساتذہ نے مدرسے کے ایک خاتون استانی کو توہین رسالت کے مبینہ الزام پر قتل کیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے کینٹ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او عظیم اللہ نے میڈیا کو بتایا کہ یہ واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان مزید پڑھیں