نئی دہلی سے مقبوضہ کشمیر جانے والا مسافر طیارہ بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت سے مقبوضہ جموں و کشمیر جانے والا مسافر بردار طیارہ ایئرپورٹ پر بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا جس کے بعد مسافروں کو دوسرے طیارے سے روانہ کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے ایئرپورٹ پر جموں جانے والا طیارہ پرواز بھرنے سے قبل پش بیک کے دوران بجلی مزید پڑھیں

عمران خان کی کارکردگی کے باعث ان کے اپنے لوگ چھوڑ کر بھاگ گئے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے عدم اعتماد کی تحریک کے نتیجے میں جلد ہی خاتمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو چور چور کہنے والے کی کرپشن کی ہوش ربا داستانیں سامنے آنے والی ہیں۔ لاہور سے 26 مارچ کو شروع ہونے مزید پڑھیں

میں پوتن کے بارے میں سخت بیانات پر معافی نہیں مانگوں گا، امریکی صدر

متحدہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے لیے اپنے الفاظ "اس شخص کو اقتدار میں نہیں رہنا چاہیے” سے پیچھے قدم نہیں ہٹائیں گے اور وہ اس معاملے پر معذرت بھی نہیں کریں گے، لیکن کوئی بھی اس پر  یقین نہیں کرے گا کہ امریکہ پوتن کا مزید پڑھیں

اسرائیل، 2 پولیس اہلکاروں کے ہلاک ہونے والے حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

اسرائیل کے حدیرہ شہر میں گزشتہ روز  کیے گئے  مسلح حملے میں کہ جس دوران 2 پولیس اہلکار  ہلاک ہو گئے تھے کی ذمہ داری  دہشت گرد تنظیم داعش نے  اپنے سر لی ہے۔ اسرائیلی پولیس کے تحریری بیان کے مطابق گزشتہ شام ملک کے مغربی حصے میں واقع شہر حدیرہ میں دو حملہ آوروں مزید پڑھیں

اپوزیشن، مسلم لیگ (ق) کی حمایت حاصل کرنے میں کیوں ناکام ہوئی؟

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد حکمران جماعت نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر کے اپنا ترپ کا پتا ظاہر کردیا۔ معروف انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم مزید پڑھیں

‘میرا جسم میری مرضی’ کا نعرہ لگانے پر شوہر نے بیوی کوقتل کرکے لاش جلادی

لاہور میں ایک شخص نے میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے پر بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے شالیمار میں حاملہ بیوی کو قتل کرنیوالے سفاک ملزم اللہ دتہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم نے 28سالہ میمونہ کا پہلے گلادبایا اور بعد میں لاش جلا کر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی منحرف ارکان نے ہر صورت تحریک عدم اعتماد کی حمایت کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان نے ہر صورت تحریک عدم اعتماد کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان رمیش کمار اور باسط سلطان بخاری شرکت کی۔ تاحیات نا اہلی کے امکان پر رمیش کمار نے کہا کہ مزید پڑھیں

آصف زرداری کا چوہدری شجاعت سے رابطہ، ملاقات کا امکان

سابق صدر آصف زرداری اور (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت کا رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کےمطابق چوہدری پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ کے لیے نامزدگی کے بعد آصف زرداری نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور رات گئے ایک قریبی شخص کو چوہدری برادران کے گھر بھیجا۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ رات آصف زرداری مزید پڑھیں

علیم خان گروپ نے چوہدری پرویز الہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پر تحفظات کا اظہار کردیا

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے حکومت اور اپوزیشن کا ٹی 20 میچ جاری ہے۔ علیم خان نے بدلتی صورتحال میں اپنی رہائشگاہ پر مختلف اراکین اسمبلی اور سیاسی شخصیات سے مشاورت شروع کردی۔ علیم گروپ کی اکثریت کی جانب سے چوہدری پرویز الہی کو حکومتی امیدوار بنانے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں