@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکی شہر مینیا پولیس میں دن میں 3 بار لاؤڈ اسپیکر پر اذان پڑھنے کا بل منظور
امریکی ریاست مینوسوتا م کے شہر مینیا پولیس کی مساجد میں دن میں تین بار اذان لاؤڈ اسپیکروں کے ساتھ سنائی دی جائیگی۔ سٹی کونسل کے ممبر جمال عثمان کی طرف سے پیش کردہ "اذان کو عوام تک سنائی دینے کے طور پر پڑھنے کی اجازت” کا بل سٹی کونسل نے منظور کر لیا۔ میونسپلٹی مزید پڑھیں
پولینڈ: ہنگری کو یہ پالیسی مہنگی پڑے گی، ہنگری: ہم روس پر انرجی پابندیوں کی مخالفت کرتے رہیں گے
پولینڈ کے صدر آندریژ ڈوڈا نے، روس پالیسی کی وجہ سے، ہنگری پر تنقید کی ہے۔ مقامی ٹیلی ویژن چینل کے لئے انٹرویو میں ڈوڈا نے کہا ہے کہ "روس کی یوکرین کے خلاف جارحیت، ہزاروں شہریوں اور بین الاقوامی قوانین کی رُو سے جنگی جرم کی حیثیت رکھنے والی بمباری کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہنگری مزید پڑھیں
اسرائیل میں مسلم ممالک کے وزرا خارجہ کا تاریخی اجلاس
اسرائیل، متحدہ امریکہ مصر، متحدہ عرب امارات، مراکش اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کی میزبانی میں نجف سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں دو طرفہ مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، یہ سربراہی اجلاس جو ملک کے جنوب میں صحرائے نجف میں مزید پڑھیں
صومالیہ میں شدید خشک سالی کے باعث قحط کا خطرہ لاحق
صومالیہ میں شدید خشک سالی کے باعث قحط کا خطرہ ہونے سے آگاہ کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ (یو این) سے منسلک انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (آئی او ایم) کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ صومالیہ میں خشک سالی میں اضافہ ہوا ہے۔ بیان میں اس بات کا ذکر مزید پڑھیں
چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یوکرینی ملازمین نے اپنی ڈیوٹیاں منتقل کر دیں
یوکرین میں ایک ماہ سے زائد عرصے تک روسی فوجیوں کے زیر کنٹرول چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یوکرینی ملازمین نے اپنی ڈیوٹیاں سونپ دیں۔ اپنی یومیہ بریفنگ میں، یوکرین کی نائب وزیر اعظم ارینا ویریسک نے کہا کہ پاور پلانٹ میں 600 گھنٹے سے زیادہ کام کرنے والے تمام ملازمین نے اپنی ڈیوٹی تبدیل مزید پڑھیں
ترکی: دہشت گردی کے خلاف جدوجہد جاری، PKK کے 3 دہشت گرد جہنم واصل
عراق کے شمال میں پنجہ یلدرم آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 3 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترک مسلح افواج دہشت گردی کے ٹھکانوں کو ملیا میٹ کر دیا ہے۔ بیان کے مطابق پنجہ مزید پڑھیں
غیر جانبداری کے اسٹیٹس سے متعلق آئین میں ترمیم کے لیے تیارہیں: صدر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ان کا ملک غیر جانبداری کی حیثیت سے متعلق آئین میں ترمیم کے لیے تیار ہے۔ زیلنسکی نے روسی صحافیوں کو ایک بیان میں کہا ہے کہ "ہم سلامتی کی ضمانت، غیرجانبداری اور نیوکلیئر فری اسٹیٹس جیسے مسائل پر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ روسکی جانب مزید پڑھیں
" خواتین بلا محرم سفر نہیں کر سکتیں"طالبان نے خواتین کو طیاروں سے اتار لیا
افغانستان میں طالبان نے بغیر محرم سفر کرنے والی خواتین کو طیارے پر سوار ہونے سے روک دیا۔ افغان ایئر لائنز کے حکام کے مطابق طالبان نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بغیر محرم آنے والی درجنوں خواتین کو اندرون ملک اور بین الاقوامی فلائٹس پر سوار ہونے سے روک دیا۔ حکام کے مطابق ان میں مزید پڑھیں
میکسیکو : مرغوں کی لڑائی میں فائرنگ،19 افراد ہلاک
میکسیکو میں صوبائی اٹارنی جنرل کے دفتر کے مطابق گزشتہ روز ملک کے وسطی حصے میں ایک خونریز واقعے میں انیس افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ یہ ہلاکتیں صوبہ میچوآکان کے شہر لاس تیناخاس میں جاری ایک اجتماع کے شرکا پر رات گئے کیے گئے مسلح حملے کے نتیجے میں ہوئیں۔ اٹارنی جنرل مزید پڑھیں