اقوام متحدہ کے لیبیا کے لئے نمائندہ خصوصی اسٹیفن ولئیمز نے کہا ہے کہ ملک کی قومی پیٹرول کمپنی، لیبیا سرمایہ کاری اتھارٹی اور لیبیا مرکزی بینک جیسے اداروں کی خود مختاری کا تحفظ کرنا اور انہیں سیاسی اختلافات سے دور رکھنا ضروری ہے۔ نمائندہ خصوصی نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
لگتا ہے عمران خان نے چودھریوں سے جھوٹ بولا، عثمان بزدار کا استعفیٰ ابھی تک گورنر کو موصول نہیں ہوا
مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ عمران خان نے چودھری پرویز الہی کو صرف استعفیٰ دکھایا ہے۔ کیونکہ عثمان بزدار ابھی تک بطور وزیراعلیٰ اپنے کام سرانجام دے رہے ہیں۔ اگر اگلے 24 گھنٹے میں عثمان بزدار نے گورنر کو اپنا استعفیٰ نہ دیا تو پتا چل جائے گا کہ چودھری مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کے غنڈوں کا صحافی پر بہیمانہ تشدد، مرا ہوا سمجھ کر چھوڑ دیا
بھکر میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے کہاں تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی امیر محمد خان کے غنڈوں نے مقامی صحافی زاہد شریف رانا کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور مرا ہوا سمجھ کر وہیں چھوڑ کر چلے گئے۔ حق و سچ لکھنے اور غریبوں کی آواز بننے کی یہ سزا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے عبدالعلیم خان ہمارے امیدوار کیوں نہیں ہو سکتے؟ میاں جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے عبدالعلیم خان ہمارے امیدوار کیوں نہیں ہو سکتے؟ ابھی تو سیاسی گیم شروع ہوا ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں، ہم خاموشی سے یہ سب ہونے دیں مزید پڑھیں
عمران خان ایک دن جیل نہیں کاٹ سکتے، میرا چیلنج ہے: مریم نواز شریف
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں نے جیلیں کاٹیں ہیں۔ لیکن میرا چینلج ہے کہ عمران خان ایک دن بھی جیل نہیں کاٹ سکتے۔ اسلام آباد میں مہنگائی مارچ سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ جو شخص کلمہ نہ پڑھ سکے۔ جو خاتم النبیین نہ مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
طارق بشیر چیمہ کا وزارت سے استعفیٰ دینے کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
طارق بشیر چیمہ کا وزارت سے استعفیٰ دینے کا اعلان
مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈورکس طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں تحریک عدم اعتماد میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالوں گا۔ مسلم (ق) کے رکن قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ میں اپنے فیصلے مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروس پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے جھلر فورٹ میں آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 27 اور 28 مزید پڑھیں
ترک۔اوزبک تعاون کونسل کا اجلاس،صدر ایردوان کل تاشقند روانہ ہونگے
صدر رجب طیب ایردوان کل اوزبکستان روانہ ہو رہے ہیں۔ صدر کے اس دورے کے دوران ترک ۔اوزبک اعلی سطحی اسٹریٹیجک تعاون کونسل کے دوسرے اجلاس کا انعقاد ہوگا۔ صدر ایردوان ایک بڑے وفد کے ہمراہ یہ دوہر کر رہے ہیں جس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین اشتراک سازی کے تعاون کو فروغ دینے مزید پڑھیں