امریکہ، وائٹ ہاوس کی نائب ترجمان کرین ژون پئیر نے صدر جو بائیڈن کے ہمراہ دورہ یورپ سے واپسی پر کووِڈ۔19 ٹیسٹ پازیٹو نکلنے کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ ہفتے وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی کے کووِڈ۔19 میں مبتلا ہونے کے بعد نائب ترجمان ژون پئیر کا ٹیسٹ بھی مثبت نکل آیا ہے۔ ژون پئیر دورہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
چشمہ شفاء۔31
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس مسئلے اور اس کے گھریلو علاج کے بارے میں بات کریں گے وہ ہے "گردے میں پتھری”۔ آئیے سب سے پہلے یہ دیکھتے ہیں کہ گردوں میں پتھری مزید پڑھیں
200 سے زائد اراکین عثمان بزدار کیخلاف عدم اعتماد کی حمایت کریں گے، اپوزیشن کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن نے حمایتی ارکان کی تعداد بتادی‘ حزب اختلاف رہنماؤں نے دعویٰ کیا ہے کہ 200 سے زائد اراکین عدم اعتماد کی حمایت کریں گے ، نیا وزیر اعلی پنجاب اور اسپیکرپنجاب اسمبلی کس پارٹی کے ہوں گے اس پر بھی کچھ فیصلے ہوچکے ہیں۔ مزید پڑھیں
آرٹیکل 63 اے کو تاحیات نااہلی سے جوڑنا محض مفروضہ ہے، صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ کے ریمارکس
آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت میں جسٹس اعجاز الاحسن سے ریمارکس دیے کہ کسی رکن کی ڈی سیٹ کی آئینی شق کو تاحیات نااہلی سے کیسے جوڑا جارہا ہے، وفاداری تبدیل کرنے پر مختلف فورمز موجود ہیں، آرٹیکل 63 اے کو تاحیات نااہلی سے جوڑنا محض مفروضہ ہے۔ چیف مزید پڑھیں
وزیراعظم عدلیہ اور ججز کو سیاست میں گھسیٹنے سے گریز کریں: سپریم کورٹ
آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران ججز نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم نے ہمارے بیانات کا حوالہ دیا، سیاسی رہنما ججز کو سیاست میں گھسیٹنے سے گریز کریں۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کیا وزیراعظم کو عدلیہ پر اعتماد نہیں اور کیا مزید پڑھیں
31 مارچ تک آر یا پار، تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ ہو جائے گا: شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہوں کہ 31 مارچ تک آر یا پار، تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ ہو جائے گا۔ 72 گھنٹے میں جہاں فیصلے ہونے ہیں ہو جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چاہتا ہوں چاہے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اجلاس: وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد پیش کرنے کی تحریک منظور
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی ہے۔ یہ تحریک اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی جانب سے پیش کی گئی۔ 161 اراکین نے عدم اعتماد پیش کرنے کی حمایت کی۔ تفصیل کے مطابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں
‘عام لوگوں کو سیاست میں لاکر محنت کشوں کی حکومت بنائیں گے’ عمار جان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا
معروف محقق اور بائیں بازو کے سیاسی و سماجی رہنما ڈاکٹر عمار علی جان نے ‘حقوقِ خلق موومنٹ’ کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے، اسلام آباد میں اقتدار کی بندر بانٹھ کی لڑائی چل رہی ہے، مزید پڑھیں
بزدار کی قربانی کا فیصلہ، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب ہونگے، سینئر وزیر کا دعویٰ
حکمران جماعت تحریک انصاف کے ایک سینئر وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے بالاخر عثمان بزدار کو قربان کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق سینئر وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ اتحادی ہمارے پاس واپس آ جائیں گے مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد کیلئے تمام نظریں اب قومی اسمبلی کے اجلاس پر مرکوز ہیں
@2021 – All Right Reserved. Designed