شمالی عراق و شام میں آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں پنجہ برق آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین  اور شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں ایک دہشتگرد مارا گیا ۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق،انسداد دہشتگردی کے لیے آپریزن پر عزم طریقے سے  جاری ہے ۔ اس کے تحت، شمالی عراق میں پنجہ برق آپریشن مزید پڑھیں

روس۔یوکرین محاذ آرائی روکنے کےلیے ترکی بر سر پیکار ہے:وزیر دفاع

 وزیر دفاع خلوصی آقار نے  روس اور یوکرین کے درمیان محاذ آرائی فی الفور روکنےاور اس کے لیے ترکی  کی کوششوں کے جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔  دوحہ فورم میں شرکت کی غرض سے قطر میں موجود وزیر دفاع نے ترک۔قطری مشترکہ فوجی کمان گاہ سے کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر  فوجیوں مزید پڑھیں

کرکوک شہر میں پی کےکے کے تخریب کاروں میں اضافہ قابل تشویش ہے: صالحی

 عراقی پارلیمان کے ترکمین گروپ کے صدر اور عراقی ترکمین محاذ کے رکن کرکوک ارشاد صالحہی نے خبردار کیا ہے کہ  کرکوک شہر میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کی موجودگی کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔  صالحیی نے اپنے بیان میں بتایا کہ کرکوک کے شمالی علاقے شووان میں پی کےکے کے شر پسندوں کی تعداد میں مزید پڑھیں

معاہدے کی بحالی کے لیےپاسبان انقلاب اور اداروں پر لگی پابندیاں ختم کی جائیں:ایران

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے گزشتہ شب بیلجیئم کی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ صوفیہ ویلمز کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں ویانا مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ باقی ماندہ ایک یا دو  موضوع کے حل کے لیے امریکہ کو فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے اور مزید پڑھیں

صومالیہ:الشباب کا فوجی اڈے پر حملہ

صومالیہ میں دہشتگرد تنظیم الشباب نے شمالی صوبہ پنٹ لینڈ کے عسکری اڈے پر حملہ کیا ہے ۔  صومالی قومی ٹی وی کے مطابق، الشباب کے بارہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ تین صومالی فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔  

اپوزیشن باہر سے پیسے لے کر حکومت گرانے کی کوشش کررہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن پر الزام عائد کیا کہ باہر سے پیسے لے کر حکومت گرانے کی کوشش کی جارہی ہے، ہمیں لکھ کر دھمکی دی گئی اور حکومت بدلنے کی کوشش باہر سے کی جارہی ہے۔ اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پاکستان مزید پڑھیں

اب تک 136 بچے روسی حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں:یوکرین

یوکرین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک 136 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔ یوکرین کے مختلف شہروں میں گزشتہ اکتیس روز سے جاری روسی حملوں کے نتیجے میں سوا سو سے زائد بچوں کی ہلاکتوں کا بتایا گیا ہے۔ یوکرین کے دفتر استغاثہ کے مطابق، قریب ایک ماہ قبل یوکرین مزید پڑھیں

لوہانسک کے روس سے الحاق کے لیے ریفرنڈم کروایا جائے:روسی نواز رہنما

یوکرین کے مشرقی حصے کے ایک علیحدگی پسند رہنما نے کہا ہے کہ ان کا علاقہ روس کے ساتھ دوبارہ شامل ہونے کے لیے ریفرنڈم چاہتا ہے۔ خبر کے مطابق،خود ساختہ لوہانسک عوامی جمہوریہ کے سربراہ لیونڈ پیسیشنک کے مطابق ان کا علاقہ بہت جلد ایک ریفرنڈم کا انعقاد کر سکتا ہے جس میں ووٹرز سے مزید پڑھیں