لیبیا میں تصادم کی تشکیل کرنے والےحالیہ چند اہم واقعات: شفقنا بین الاقوامی

گزشتہ چند ہفتوں کےدوران، سیاسی بے یقینی،  قانونی جواز کے گرد ہونے والی پیچیدہ بحثوں، اور ایک اور سول جنگ کے خوف نے لیبیا میں قیام امن کی کوششوں کے ایجنڈے کو دھندلا دیا ہے۔توبرک میں قائم، ہفتار کے حامی ایوان نمائندگان کےسابق وزیر داخلہ فتحی بشاغا کو وزیراعظم نامزد کرنے کے بعد، ملک میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا سرپرائز اور ڈھکی چھپی دھمکیاں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو ایک بڑے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے جیب سے ایک خط نکال کر لہراتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بیرونِ ملک سے ان کی حکومت گرانے کی سازش ہو رہی ہے اور انھیں ’لکھ کر دھمکی دی گئی ہے۔ عمران خان نے اپنی تقریر میں سابق مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کیلئے تمام نظریں اب قومی اسمبلی کے اجلاس پر مرکوز ہیں

تمام نظریں اب قومی اسمبلی کے اجلاس پر مرکوز ہیں جس کے آج (پیر کو) ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی قرارداد اور حکومت کا پیش کردہ جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق آئینی ترمیم بل شامل ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

ترکی: ایردوان۔ پوتن اور چاوش اولو۔ لاوروف ملاقات، اگلا مذاکراتی اجلاس ترکی میں ہو گا

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ کی حالیہ صورتحال اور فریقین کے درمیان مذاکراتی مرحلے پر بات چیت کی گئی۔ مذاکرات میں صدر مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کورونا میں مبتلاہو گئے

 اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم  کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  نفتالی بینیٹ کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں جن کی طبیعت ٹھیک ہیں اور وہ اپنی مصروفیات اور امور رہائش گاہ سے جاری رکھِیں گے۔  مزید بتایا گیا ہے کہ  بینیٹ آج وزرائے دفاع مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ڈیڑھ گھنٹے کی تقریر میں نہ کوئی ٹرمپ کارڈ نہ سرپرائز، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو جلسے میں سرپرائز دینے کا اعلان کیا تھا اور آج اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے عوام کو وہ ‘سرپرائز’ بتادیا جس پر ، پی ٹی آئی کارکنان، صحافیوں اور تجزیہ کاروں کی جانب سے مختلف نوعیت کے تبصرے مزید پڑھیں