وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

وزیراعظم عمران خان کے بعد وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد متحدہ اپوزیشن کی طرف سے جمع کرائی گئی ہے جس میں وزیراعلیٰ کی کاردگی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

عمران خان ثابت کریں کہ دھمکی آمیز خط کسی مغربی عہدیدار نے بھیجا تو میں صحافت چھوڑ دوں گا، سلیم صافی

سینئر صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ عمران خان ثابت کردیں کہ دھمکی آمیز خط کسی مغربی عہدیدار نے بھیجا تو میں صحافت چھوڑ دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں سلیم صافی نے وزیراعظم کے خط لہرانے کی تصویر شئیر کی اور لکھا کہ ‘جھوٹ۔ جھوٹ ۔ جھوٹ۔یہ خط مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان ن لیگ میں شمولیت کی خواہشمند، لیگی قیادت تک پیغام پہنچا دیا

وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فرودس عاشق اعوان کی جانب سے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ فردوش عاشق اعوان کی جانب سے ن لیگ کی اعلیٰ قیادت تک یہ پیغام معروف گلوکار وارث بیگ کے ذریعے پہنچایا گیا جنہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا ایک اور یوٹرن، پرویزالہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پر آمادہ ہوگئے

وزیراعظم عمران خان نے ایک اور یوٹرن لیتے ہوئے چوہدری پرویزالہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پرآمادہ ہوگئے، اس حوالے سے حکومتی وفد نے ق لیگ کی قیادت کو آگاہ کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے اتحادیوں کو منانے کا مشن جاری ہے ، اس سلسلے میں حکومتی وفد آج پھر مزید پڑھیں