روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے روسی اور یوکرین کے وفود آج ترکی جائیں گےکی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ” براہ راست بات چیت کا فیصلہ بذات خود انتہائی اہم ہے۔” دارالحکومت ماسکو میں اپنے بیان میں پیسکوف نے روس اور یوکرین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بارے میں اپنے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جمہوریہ کونگو میں 27 باغی فوج کے ہاتھوں مارے گئے
ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے مشرقی صوبہ Ituri میں 27 باغیوں کو بے بس کر دیا گیا۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکی مسلح افواج نے ریاست اٹوری کے گاؤں والیس وونکٹو میں ڈیموکریٹک الائنس فورسز نامی باغی گروپ کے خلاف آپریشن شروع کیا۔ آپریشن میں، جس میں بڑی مقدار میں فوجی گولہ بارود قبضے مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ق) میں بغاوت، طارق بشیر چیمہ نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا
ملکی سیاست میں روز بروز نئی پیشرفت سامنے آ رہی ہے۔ مسلم لیگ (ق) میں پھوٹ پڑ چکی ہے۔ خبریں ہیں کہ ق لیگ کے اہم رہنما طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ سماء نیوز سے گفتگو میں طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ میں نے کابینہ سے استعفیٰ دیدیا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے استعفیٰ دیدیا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر اسے وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دیا ہے۔ یہ بات وزیر مملکت فرخ حبیب نے بتائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے چودھری پرویز الہی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چوہدری پرویز مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد: بلوچستان عوامی پارٹی نے اپوزیشن کیساتھ دینے کا اعلان کردیا
بلوچستان عوامی پارٹی نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اہم فیصلے کا اعلان بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) پارٹی کے رہنما خالد مگسی نے اپوزیشن اتحاد کی قیادت کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ہم چاہتے ہیں کہ مزید پڑھیں
ہاں ہم نے فوج کے کہنے پر بلوچستان کی حکومت گرائی تھی: خالد مگسی
بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما خالد مگسی نے کہا ہے کہ ہاں ہم نے چار سال قبل پاک فوج کے کہنے پر مسلم لیگ ن کی حکومت گرائی تھی۔ اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بلوچستان عوامی پارٹی نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان مزید پڑھیں
اگر خط سچا ہے تو اعلان کرتا ہوں، میں عمران خان کا ساتھ دوں گا
اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ گذشتہ روز جلسے میں وزیراعظم عمران خان نے جس غیر ملکی خط کا ذکر کیا ہے، اگر وہ درست ہے تو میں اعلان کرتا ہوں کہ میں ان کا ساتھ دوں گا۔ میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اگر غیر ملکی مداخلت ملک کیخلاف ہے مزید پڑھیں
ن لیگ کے متعدد اراکین صوبائی اسمبلی نے چودھری پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان کر دیا
حکومت کی جانب سے چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلی پنجاب بنانے کے اعلان بعد مسلم لیگ ن کے منحرف اراکین نے بھی ان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیرمملکت فرخ حبیب نے ٹویٹر پراعلان کیا تھا کہ ق لیگ کے رہنماؤں کی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران تمام معاملات طے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کردیا
پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ‘وزیر اعلی عثمان بزدار نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو پیش کردیا’۔ انہوں نے کہا کہ ‘چوہدری پرویز الہٰی مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کی انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست، سیریز 0-1 سے اپنے نام کرلی
ویسٹ انڈیز نے باؤلرز اور جوشوا ڈی سلوا کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز بھی 0-1 سے اپنے نام کر لی۔ سینٹ جیارج میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز کا یہ مزید پڑھیں