پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں برس جون میں ہونے والی ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان 8 سے 12 جون تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف مینز کرکٹ ورلڈ کپ مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔30

کیا آپ کو معلوم ہے کہ "استنبول خواتین عجائب گھر” ترکی کا پہلا اور دنیا کا تیسرا شہری خواتین کا عجائب گھر ہے؟   استنبول خواتین عجائب گھر 25 ستمبر 2012 کو ورچوئیل انوائرمنٹ میں قائم کیا گیا۔ یہ ترکی کےپہلے اور دنیا کے تیسرے  خواتین عجائب گھر کی حیثیت سے عالمی معیاروں کا حامل مزید پڑھیں

اردن: شاہ عبداللہ دوئم رمّلہ کے دورے پر

اردن کے شاہ عبداللہ دوئم 5 سال کے وقفے کے بعد پہلی دفعہ مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر رملّہ کے دورے پر ہیں۔ رملّہ پہنچنے پر فلسطین کے صدر محمود عباس اور دیگر حکام نے ان کا خیر مقدم کیا۔ دورہ رمّلہ کے دوران اردن کے وزیر اعظم بشیر الحسنیوی اور وزیر مزید پڑھیں

ہم ملکی آئین میں تبدیلی کے لیے تیار ہیں، زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ان کا ملک غیر جانبداری کی حیثیت سے متعلق آئین میں ترمیم کے لیے تیار ہے۔ زیلنسکی نے روسی صحافیوں کو ایک بیان میں کہا:”ہم سلامتی کی ضمانت، غیرجانبداری اور نیوکلیئر فری اسٹیٹس جیسے مسائل پر چلنے کے لیے تیار ہیں۔ یہ روس کا پہلا اصول تھا۔ مزید پڑھیں