اداکار ول اسمتھ نے آسکر ایوارڈز کی تقریب میں تھپڑ مارنے پر کامیڈین کرس راک سے معافی مانگ لی ہے۔ ول اسمتھ نے معافی کا بیان اس وقت جاری کیا جب ایوارڈ انتظامیہ نے کہا تھا کہ ایوارڈ جیتنے والے اداکار کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے کیونکہ اس واقعے نے فلمی صنعت کے سب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ٹی آر ٹی ورلڈ فورم "نیکسٹ"
ٹی آر ٹی ورلڈ فورم پہلی بار اس سال منعقد کیے جانے والے NEXT نوجوان فورم کے تحت نوجوان صحافیوں،ادیبوں،رضا کاروں اور مستقبل سے وابستہ ماحولیاتی تغیر، خلاءی سیاحت، جدید ٹیکنالوجی،معاشرتی پستی، جیسے مختلف موضوعات پر نظریات کا ادراک ایک پلیٹ فارم پر کرسکتے ہیں۔ استنبول 14 مئی 2022 مزید معلومات کے لیے: /http://www.trtworldforum.com/next
وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط، ساتھ چھوڑنے والی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کا حکومت سے رابطہ
وزیراعظم عمران خان کو دھمکی آمیز غیر ملکی خط ملنے کے بعد حکومت کا ساتھ چھوڑنے والی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کا وفاقی وزیر اسد عمر سے رابطہ ہوا ہے۔ اس معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی نے بتایا کہ میں نے وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط مزید پڑھیں
بحران سے لاتعلقی خطرناک، پاک فوج کی لیڈرشپ سیاسی جنگ میں سیز فائر کروائے، کامران خان
سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ سیاسی غیر جانبداری اچھی لیکن بحران سے لاتعلقی خطرناک ہے۔ افواج پاکستان لیڈرشپ کی سکت ہے کہ وہ سیاسی جنگ میں سیز فائیر کروائے دونوں فریقین کو جلد نئے الیکشن کے انعقاد کے لئے ایک پیج پر اکٹھا کرے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز پی ٹی آئی کا کوئی رکن ایوان میں نہ جائے، وزیراعظم نے ہدایت کردی
وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز تحریک انصاف کا کوئی رکن قومی اسمبلی ایوان میں نہ جائے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کو یہ احکامات خط کے ذریعے دیئے گئے ہیں۔ ان کی جانب سے مزید پڑھیں
پرویز الہٰی کیساتھ ہاتھ ہوگیا، عمران خان نے ان کے بیٹے کو یوٹرن لینے کا پیغام دلوایا اور وہ بھی ایک ریٹائرڈ سے
سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے چودھری پرویز الٰہی سے ہاتھ کر دیا ہے۔ انہوں نے چودھری مونس الٰہی کو ایک ریٹائرڈ سے یوٹرن لینے کا پیغام بھجوایا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں انہوں نے لکھا کہ چودھری پرویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ مزید پڑھیں
عمران خان پیر کی رات سابق وزیراعظم ہوں گے، ناراض رکن باسط بخاری
تحریک انصاف کے ناراض رکن قومی اسمبلی باسط بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے جو 63 اے کا خط لکھا گیا ہے وہ ہمیں نہیں ڈر اسکتا۔ وہ پیر کی رات سابق وزیراعظم ہوں گے۔ تحریک انصاف کے ناراض رکن اسمبلی باسط بخاری نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کسی مزید پڑھیں
‘وزیراعظم کو کسی بیرونی طاقت نے دھمکی آمیز خط نہیں لکھا، قومی سلامتی کے اداروں نے صاف صاف انکار کردیا’
تجزیہ کار کامران یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو کسی بیرونی طاقت کی جانب سے کوئی دھمکی آمیز خط نہیں لکھا گیا۔ قومی سلامتی کے اداروں نے ایسی بات ہی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ اہم خبر انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” مزید پڑھیں
اوور مائی ڈیڈ باڈی، میں کبھی پی ٹی آئی کو عدم اعتماد پر ووٹ نہیں دوں گی، رکن اسمبلی روبینہ عرفان
بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن قومی اسمبلی روبینہ عرفان نے کہا ہے کہ میرے حوالے سے اے آر وائے کے پروگرام میں اینکر کاشف عباسی نے جو خبر چلائی ہے، وہ سراسر جھوٹ ہے، میں اپنی جماعت کے فیصلوں کی پابند ہوں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ایم این اے روبینہ عرفان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
ق لیگ کو وزارت اعلیٰ دینا مریم کو پسند نہیں تھا، اسی لئے عمران خان سے جا ملے، چودھری پرویز الٰہی
چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف کو پسند نہیں تھا کہ مسلم لیگ ق کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ دی جائے جبکہ نواز شریف نے بھی اس معاملے کو ویٹو کر دیا تھا۔ اسی لئے عمران خان سے جا ملے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اس لئے شہباز شریف کی مزید پڑھیں